ETV Bharat / sports

ٹائیگر شراف ای اسپورٹس لیگ کے برانڈ ایمبسڈر منتخب - ای اسپورٹس کی دنیا

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف ایک نیا کردار ادا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں کیونکہ انہیں بھارت کی پہلی فرینچائزی پر مبنی ای اسپورٹس لیگ 'ای اسپورٹس پریمیئر لیگ' (ای ایس پی ایل) کے برانڈ ایمبسڈر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

ٹائیگر شراف
ٹائیگر شراف
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 10:38 PM IST

ای ایس پی ایل کی شروعات 16جون سے ہورہی ہے اور اسے انفنکس نے پریزنٹ کیا ہے۔

لاک ڈاون کے بعد سے ای اسپورٹس نے کافی ترقی کی ہے اور اس سے منسلک لوگوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ نظر آیا ہے۔

یہ بھارتی ای اسپورٹس کی دنیا کی پہلی لیگ ہے جس کے ساتھ ایک بڑا بالی ووڈ اسٹار وابستہ ہوا ہے۔ اس پاور پیک شراکت داری کا مقصد اچھی طرح سے وضاحت شدہ ماحولیاتی نظام کی تعمیر کرنا ہے جس کے تحت ملک میں پہلی بار کئی چیزیں پیش کی جائیں گی۔

لیگ ٹائیگر کی آن اسکرین مقبولیت اور فٹنس کمیونٹی پر ان کے مضبوط اثر کا مکمل فائدہ اٹھانا چاہتا ہے تاکہ یہ ملینیم اور زین زیڈ آبادی کے لیے ایک مضبوط انفلیونسر بن سکے۔

ٹائیگر شراف نے اپنے جوش و خروش کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ 'میں ای اسپورٹس پریمیئر لیگ کے ساتھ پارٹنرشپ کے لیے واقعی پُرجوش ہوں۔ اس سے بھارت میں ای اسپورٹس کی صلاحیتوں کی شناخت کرنے کا موقع ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ 'ای اسپورٹس میں دنیا کے پہلے فرنچائزی مبنی ماڈل کے طور پر میں ای ایس پی ایل یقیناً بھارت کو عالمی پلیٹ فارم پر پہلے مقام پر لانے مدد کرے گا۔ مجھے مستقبل کی اس طاقت کی نمائندگی کرنے میں خوشی ہورہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.