ETV Bharat / sports

CWG 2022: نکہت زرین اور شرتھ کمل اختتامی تقریب میں پرچم بردار ہوں گی - کامن ویلتھ گیمز

کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ٹیم کے سربراہ راجیش بھنڈاری نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ نکہت زرین اور شرتھ کمل اختتامی تقریب میں بھارت کے پرچم بردار ہوں گے۔ Nikhat Zareen Will Be Flag Bearers

Sharath and Nikhat will be the flag bearers
عالمی چیمپئن باکسر نکہت زرین
author img

By

Published : Aug 8, 2022, 5:11 PM IST

برمنگھم: اسٹار ٹیبل ٹینس کھلاڑی شرتھ کمل اور عالمی چیمپئن باکسر نکہت زرین کامن ویلتھ گیمز 2022 کی اختتامی تقریب میں بھارت کے پرچم بردار ہوں گے۔ نکہت زرین نے گولڈ میڈل جب کہ شرتھ کمل نے ان کھیلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کل چار تمغے جیتے۔ انہوں نے مَردوں کی ٹیم اور مکسڈ ٹیم میں طلائی تمغے جیتے جب کہ مَردوں کے ڈبلز میں چاندی کے تمغے جیتے۔ انہیں آج مَردوں کے سنگلز کے گولڈ میڈل میچ میں کھیلنا ہے۔ دوسری جانب باکسر نکہت زرین نے خواتین کے 50 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ Commonwealth Games 2022

شرتھ کمل نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں کُل چار تمغے جیتے ہیں۔ انہوں نے مَردوں کی ٹیم اور مکسڈ ٹیم میں طلائی تمغے جیتے جبکہ مَردوں کے ڈبلز میں چاندی کے تمغے جیتے۔ دوسری جانب نکہت زرین نے خواتین کے 50 کلوگرام ویٹ زمرے میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ بھارتی ٹیم کے سربراہ راجیش بھنڈاری نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ نکہت زرین اور شرتھ کمل اختتامی تقریب میں بھارت کے پرچم بردار ہوں گے۔ دو بار کی اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو اور مَردوں کی ہاکی ٹیم کے کپتان من پریت سنگھ افتتاحی تقریب میں بھارت کے پرچم بردار تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.