ETV Bharat / sports

فریڈم رن میں شرکاء کی تعداد میں مسلسل اضافہ - فٹ انڈیا فریڈم

حکومت ہند، فٹ انڈیا اور وزارت برائے یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس اور نیشنل اسپورٹس پروموشن سوسائٹی (فیزیکل ایجوکیشن فاؤنڈیشن آف انڈیا) کے زیر اہتمام ملک میں دس روزہ 'پیفی فٹ انڈیا فریڈم' کا آغاز ہو چکا ہے۔

PEFI
PEFI
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 8:50 PM IST

فٹ انڈیا فریڈم کے آرگنائزنگ سکریٹری ترون کمار شرما نے بتایا کہ ملک بھر سے موصولہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک 60 ہزار افراد آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے اس دوڑ میں شامل ہوچکے ہیں اور اس کی تعداد روز بروز بڑھتی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'خاص طور پر وزیر اعظم کے 'ڈیجیٹل انڈیا' اور 'ووکل فار لوکل کمپین' کو تکنیکی اعتبار سے کامیاب بنانے کے لیے shopview.in کا تعاون لیا جا رہا ہے۔

فریڈم رن
فریڈم رن

رن کے میڈیا انچارج ڈاکٹر شرد کمار شرما نے کہا کہ کشمیر سے لے کر کنیا کماری تک کے لوگ فریڈم رن میں شریک ہوکر اپنے ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے اپنی آگاہی اور ذمہ داری دونوں کو واضح طور پر بیان کررہے ہیں اور اپنے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی شیئر کر رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق آف لائن رجسٹریشن بھی بڑی تعداد میں متوقع ہے اور یہ تعداد 1 لاکھ شرکاء تک پہنچنے کی توقع ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.