ETV Bharat / sports

WTA Finals گارشیا نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز سنگلز ٹائٹل جیت لیا - آرینا سبالینکا کو شکست

فرانسیسی ٹینس کھلاڑی کیرولین گارشیا نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز ٹورنامنٹ کا سنگلز ٹائٹل جیت لیا ہے۔ 29 سالہ گارشیا نے فائنل میچ میں آرینا سبلینکا کو 7-6، 6-4 سے شکست دی۔ Garcia win WTA Final

گارشیا نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

author img

By

Published : Nov 9, 2022, 9:16 AM IST

فورٹ ورتھ: فرانس کی کیرولین گارشیا نے آریہ سبالینکا کو 7-6(4), 6-4 سے شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز چیمپئن شپ کا سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ 29 سالہ گارشیا نے اس سال جتنے بھی فائنل کھیلے ہیں جیت چکے ہیں۔ اگرچہ انہیں سبالینکا کے خلاف پہلے سیٹ میں سخت جدوجہد کرنا پڑی لیکن انہوں نے دوسرا سیٹ آسانی سے جیت لیا۔ Garcia lifts WTA Finals crown

میچ کے بعد کی پریس کانفرنس میں، گارسیا نے کہا: "یہ یقینی طور پر بہت خوشی کی بات ہے۔ ہم نے سال بھر جو کام کیا اس پر واقعی فخر ہے۔ یہ ایک شاندار میچ تھا۔ میں اپنا سب سے بڑا ٹائٹل جیت کر واقعی خوش ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: Wimbledon Singles Title: ومبلڈن جیت کر الینا ریباکینا نے تاریخ رقم کی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.