ETV Bharat / sports

بجرنگ، دیپک اور روی کے لیے نئے کوچ - شاكو بینٹی نیڈس

بھارتی کشتی فیڈریشن نے عالمی چیمپیئن شپ میں تمغہ جیتنے والے پہلوان بجرنگ پونیا، روی کمار اور دیپک پونیا کے لیے غیر ملکی کوچ مقرر کیا ہے۔

بجرنگ، دیپک اور روی کے لیے نئے کوچ
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 11:50 PM IST

کشتی فیڈریشن نے شاكو بینٹی نیڈس کو دوبارہ بجرنگ پونیا کا کوچ مقرر کیا ہے جبکہ بیجنگ اولمپک کے سلور تمغہ فاتح مراد گیداروو کو روی کمار اور دیپک پونیا کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

عالمی چیمپیئن شپ میں کانسے کا تمغہ فاتح بجرنگ پونیا کے اصرار پر فیڈریشن نے جارجیا کے بینٹی نیڈس کو دوبارہ واپس لانے کا فیصلہ كيا۔

واضح رہے کہ بینٹی نیڈس کی رہنمائی میں بجرنگ پونیا 65 کلوگرام فری اسٹائل زمرے میں نمبر ایک رینکنگ پر پہنچے تھے۔

نور سلطان میں ہونے والی عالمی چیمپیئن شپ میں دیپک پونیا نے 86 کلوگرام فری اسٹائل زمرے میں چاندی اور روی کمار نے 57 فری اسٹائل کلوگرام میں کانسہ کا تمغہ جیتا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.