ETV Bharat / sports

India vs Australia Hockey Match آخری منٹ کے گول سے آسٹریلیا کی جیت - بھارت بمقابلہ آسٹریلیا ہاکی میچ

آسٹریلیا نے آخری لمحات میں بلیک گوورز کے گول کی بدولت ہفتہ کے روز ہاکی ٹیسٹ سیریز کے ایک سنسنی خیز پہلے میچ میں بھارت کو 5-4 سے شکست دی۔ Australia beat India in Hockey

آخری منٹ کے گول سے آسٹریلیا کی جیت
آخری منٹ کے گول سے آسٹریلیا کی جیت
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 3:00 PM IST

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا نے آخری لمحات میں بلیک گوورز کے گول کی بدولت ہفتہ کے روز ہاکی ٹیسٹ سیریز کے ایک سنسنی خیز پہلے میچ میں بھارت کو 5-4 سے شکست دی۔ ہندوستان کے لیے آکاش دیپ سنگھ (10ویں، 27ویں، 59ویں منٹ) نے تین گول کیے، جبکہ ایک گول کپتان ہرمن پریت سنگھ (31ویں منٹ) نے کیا۔ آسٹریلیا کی طرف سے لچلن شارپ (5ویں منٹ)، نیتھن ایفرمس (21ویں منٹ)، کریگ ٹام (41ویں منٹ) اور گوورز (57ویں، 60ویں منٹ) نے گول کئے۔ Australia beat India in Hockey Test Series

میچ ختم ہونے سے دو منٹ پہلے تک ہندوستان 4-3 سے پیچھے تھا۔ آکاشدیپ نے 59ویں منٹ میں فیلڈ گول کر کے میچ برابر کر دیا، لیکن اس دوران دو پنالٹی ہرمن پریت کی ٹیم کو مہنگی پڑ گئیں۔ گوورس نے پہلا پنالٹی کھو دیا، لیکن دوسرے پر جال پا کر اپنا 118 واں گول کر کے آسٹریلیا کو جیت دلا دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ سیریز کا دوسرا میچ اتوار کے روز کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Indian Women's Hockey Team بھارتی ٹیم میں منتخب ہونا ایک خواب پورا ہونے جیسا، بیوٹی ڈونگ ڈونگ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.