ETV Bharat / sports

Asian Games بھارت نے پینتیس کلومیٹر ریس واک مکسڈ ٹیم ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 4, 2023, 8:04 AM IST

Updated : Oct 4, 2023, 9:35 AM IST

نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے 35 کلومیٹر ریس واک مکسڈ ٹیم ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیت لیا ہے۔اس طرح بھارت کی میڈلس کی ٹیلی میں ایک اور میڈل جڑ گیا ہے۔Hangzhou 2022 Asian Games

India win bronze medal in 35km race walk mixed team event

ہانگژو: بھارت نے 35 کلومیٹر ریس واک مکسڈ ٹیم ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیت لیا ہے، بھارت نے گیمز میں اپنے اب تک کے بہترین شو کا مظاہرہ کیا ہے۔اب چین کے ہانگژو میں جاری ایشین گیمز میں بھارت کے تمغوں کی تعداد 70 تک پہنچ گئی ہے جو کہ جکارتہ 2018 کے کھیلوں کے ایڈیشن میں ملے میڈلس کے برابر ہے۔

ایتھلیٹس رام بابو اور منجو رانی نے 5:51:14 کے مشترکہ ٹائمنگ کے ساتھ 35 کلومیٹر ریس واک مکسڈ ٹیم میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

  • 🥉BRONZE IN RACEWALK🥉

    🇮🇳 Athletes Ram Baboo and Manju Rani have secured a BRONZE MEDAL in the 35KM Racewalk (mixed team) with a combined timing of 5:51:14. at #AsianGames2022! 🏃🏻‍♀️🏃🏻

    Their journey has been one of sweat and sheer perseverance⚡💥 Let's cheer out loud for our… pic.twitter.com/lqPQkZy2aX

    — SAI Media (@Media_SAI) October 4, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے اب تک بھارت نے چین کے ہانگژو میں منعقدہ ایشین گیمز میں 70 میڈل پر قبضہ جمایا ہے۔ جس میں 15 گولڈ میڈل، 26 سلور میڈل اور 29 کانسے کے تمغے شامل ہیں۔میڈلس کی دوڑ میں میزبان چین سب سے آگے ہے۔چین نے ابھی تک کل 160 گولڈ میڈلس پر قبضہ جمایا ہے۔ چین کے بعد دوسرے مقام پر جاپان ہے جس نے ابھی تک 33 گولڈ میڈل اپنے نام کئے ہیں۔ تیسرے نمبر پر کوریا ہے جس نے ابھی تک چین کے ہانگژو میں منعقدہ ایشن گیمز میں 32 گولڈ میڈل جیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے نیپال کو 23 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

آج بھی کئی ایونٹ ہونا باقی ہے اس لئے بھارت کو تیر اندازی ، بیڈ منٹن میں بھی میڈل ملنا طئے ہے۔

Last Updated : Oct 4, 2023, 9:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.