ETV Bharat / sports

Asia Cup Hockey: بھارت۔پاکستان کا میچ ڈرا

author img

By

Published : May 23, 2022, 8:00 PM IST

ایشیا کپ ہاکی میں بھارت۔پاکستان کے درمیان کھیلا گیا میچ 1-1 سے ڈرا ہوگیا۔ اگرچہ بھارت نے پہلے ہاف میں ایک گول کی برتری حاصل کر لی تھی لیکن پاکستانی ٹیم نے آخری لمحات میں گول کر کے اسکور برابر کر دیا۔ India vs Pakistan Hockey Match

بھارت۔پاکستان کا میچ ڈرا
بھارت۔پاکستان کا میچ ڈرا

جکارتہ (انڈونیشیا): ایشیا کپ ہاکی کے پہلے میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 1-1 سے برابر رہا۔ بھارتی ٹیم نے شروع سے ہی میچ پر اپنی گرفت برقرار رکھی تھی۔ کافی دیر تک بھارتی ٹیم نے ایک۔صفر کی برتری برقرار رکھی تھی تاہم پاکستان نے کھیل کے آخری دو منٹ میں گول کر کے اسکور برابر کر دیا اور اس طرح میچ 1-1 سے ڈرا ہوگیا۔ Indian-Pakistan Hockey Match Draw

  • Asia Cup Hockey: India vs Pakistan match ends in a 1-1 draw. Selvam Karthi scores for India while Abdul Rana scores for Pakistan.

    — ANI (@ANI) May 23, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

میچ میں 69 سیکنڈ باقی تھے اور پاکستان کو کارنر مل گیا اور مُشبہار نے ڈریگ فلک کھیلتے ہوئے پہلے فرسٹ رشر سے گیند ٹکرائی اور پاکستانی کھلاڑی عبدل رانا نے گیند کو گول پوسٹ میں ڈال دیا۔ اس کے ساتھ ہی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ اس سے قبل پہلے ہاف میں بھارت ایک گول کی برتری حاصل کر لی تھی۔ بھارتی ٹیم کو تیسرے کوارٹر میں پہلا پنالٹی کارنر ملا۔ ریویو کے بعد بھارت کو ایک بار پھر کارنر دیا گیا۔ تاہم ٹیم گول نہ کر سکی۔ اس کے بعد ٹیم انڈیا کو مزید پنالٹی کارنر ملا لیکن ایک بار پھر وہ ناکام ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.