ETV Bharat / sports

Asia Cup 2022 نسیم شاہ نے مسلسل دو چھکوں سے پاکستان کی جیت

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 9:08 PM IST

Updated : Sep 7, 2022, 11:06 PM IST

ایشیا کپ کے سپر فور مقابلے میں پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ Pakistan vs Afghanistan in Asia Cup 2022

پاکستان کو جیت کے لئے 130 رنز کا ہدف
پاکستان کو جیت کے لئے 130 رنز کا ہدف

ایشیا کپ کے سپر فور مقابلے میں ایک وقت پر افغانستان کی جیت یقینی لگ رہی تھی، لیکن نسیم شاہ نے مسلسل دو چھکے لگا کر پاکستانی ٹیم کو جیت دلا دی۔

اس سے قبل افغانستان کے سلامی بلے بازوں نے تیزی سے رن بنانے شروع کئے لیکن شراکت زیادہ لمبی نہیں چل سکی۔ پہلے رحمان اللہ گرباز 16 رنز کے ذاتی سکور پر بولڈ ہو گئے۔ اس کے بعد دوسرے اوپنر حضرت اللہ ززائی 21 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ جزئی کو محمد حسنین نے بولڈ کیا۔ 7 اوورز کے بعد افغانستان کا سکور دو وکٹوں پر 53 رنز ہو گیا۔Pakistan vs Afghanistan in Asia Cup 2022

کریم جنت کو محمد نواز نے فخر زمان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کیا۔ نجیب اللہ زدران 10 رنز بنانے کے بعد شاداب خان کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ پھر محمد نبی کھاتہ کھولے بغیر نسیم شاہ کا شکار بن گئے۔

افغانستان (پلیئنگ الیون): حضرت اللہ زازئی، رحمان اللہ گرباز (وکٹ)، ابراہیم زدران، نجیب اللہ زدران، محمد نبی (کپتان)، کریم جنت، راشد خان، اجمت اللہ عمرزئی، مجیب الرحمان، فرید احمد ملک، فضل الحق فاروقی

پاکستان (پلیئنگ الیون): محمد رضوان (وکٹ)، بابر اعظم (کپتان)، فخر زمان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، آصف علی، محمد نواز، شاداب خان، حارث رؤف، محمد حسنین، نسیم شاہ۔

Last Updated : Sep 7, 2022, 11:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.