ETV Bharat / sports

FIH Pro League: ارجنٹینا نے بھارت کو شوٹ آؤٹ میں دی شکست - ارجنٹینا نے بھارت کو شوٹ آؤٹ میں دی شکست

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بھارت کو ارجنٹینا نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 1۔3 سے شکست دی۔ Argentina Beat India in FIH Pro League

ارجنٹینا نے بھارت کو شوٹ آؤٹ میں دی شکست

author img

By

Published : Mar 20, 2022, 7:50 AM IST

ارجنٹینا نے ہفتہ کو کالنگا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے میچ میں میزبان بھارت کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 1۔3 سے شکست دی۔ Argentina Beat India in FIH Pro League

مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں 2-2 گول سے برابر تھیں۔ لیکن شوٹ آؤٹ میں ارجنٹینا کی ٹیم بہتر ثابت ہوئی۔ بھارت نے 38ویں منٹ میں گرجنت سنگھ کے گول سے برتری حاصل کی۔

نکولس اکوسٹا نے 45ویں منٹ میں اور نکولس کینن نے 52ویں منٹ میں ارجنٹینا کو برتری دلائی۔ مندیپ سنگھ نے 60ویں اور آخری منٹ میں بھارت کے لیے برابری کا گول داغا۔

شوٹ آؤٹ میں بھارت کی جانب سے صرف پہلا نشانہ ہی صحیح لگا جبکہ پہلے تین نشانے ارجنٹینا کی جانب سے صحیح لگے۔

یہ بھی پڑھیں: India-Pakistan Face Off in Asia Cup: ایشیا کپ میں ایک بار پھر بھارت۔پاکستان آمنے سامنے

اس جیت سے ارجنٹائن کو ایک بونس پوائنٹ بھی ملا اور وہ پانچ میچوں میں 11 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ وہیں بھارتی ٹیم سات میچوں میں 13 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ India ranked second in FIH Pro League

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.