ETV Bharat / sports

فٹبال: 49 ویں کنگس کپ کے لیے 23 رکنی دستے کا اعلان - ذرائع نے بتایا کہ 7 ستمبر کو انیورسری اسٹیڈیم

ہندوستان کی مرد ٹیم کے ہیڈ کوچ ایگور اسٹیمک نے منگل کے روز تھائی لینڈ کے چیانگ مئے میں 7 سے 10 ستمبر تک منعقد ہونے والے 49 ویں کنگس کپ کے لیے 23 رکنی ہندوستانی دستے کا اعلان کیا۔

AIFF 49 ویں کنگس کپ کے لیے 23 رکنی دستے کا اعلان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 29, 2023, 5:31 PM IST

نئی دہلی:آل انڈیا فٹبال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) کے ذرائع نے بتایا کہ 7 ستمبر کو انیورسری اسٹیڈیم میں 16:00 بجے کھیلے جانے والے سیمی فائنل کے میچ میں ہندوستان (99 ویں رینک) کا مقابلہ عراق (70 ویں رینک) سے ہوگا۔

دوسرے سیمی فائنل میں میزبان تھائی لینڈ (113ویں رینک) کا مقابلہ لبنان (100ویں رینک) سے اسی روز 19:00 بجے ہوگا۔سیمی فائنل کی فاتح ٹیم 10 ستمبر کو ہونے والے فائنل میں مقابلہ کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم تیسری پوزیشن کا پلے آف کھیلے گی۔

ہندوستان نے آخری بار 2019 میں کنگس کپ میں حصہ لیا تھا جب اس نے کانسے کا تمغہ جیتا تھا۔

ہندوستانی دستے میں ہیڈ کوچ ایگور اسٹیمک کے علاوہ گول کیپر گرپریت سنگھ سندھو، امریندر سنگھ، گرمیت سنگھ، ڈیفنڈر: آشیش رائے، نکھل پجاری، سندیش جھنگن، انور علی، مہتاب سنگھ، آکاش مشرا، سبھاشیش بوس، مڈ فیلڈر: جیکسن سنگھ تھوناوجام، سریش سنگھ وانگجام، برینڈن فرنینڈس، سہل عبدالصمد، انیرودھ تھاپا، روہت کمار، عاشق کرونیان، نورم مہیش سنگھ، فارورڈ: مانویر سنگھ، رحیم علی، راہول کے پی کے نام شامل ہيں۔

یہ بھی پڑھیں:ICC Mens Cricket World Cup آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے ٹکٹوں کی فروخت جمعہ کے روز سے شروع

غور طلب ہے کہ تھائی لینڈ کے چیانگ مئے میں 7 سے 10 ستمبر تک منعقد ہونے والے 49 ویں کنگس کپ کے لیے 23 رکنی ہندوستانی دستے کا اعلان کیا۔قومی فٹبال ٹیم کی جانب سے تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.