بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے پرو لیگ میں حصہ لے رہے 11 رکن ممالک کے ساتھ اتفاق کے بعد پرو لیگ کو جون 2021 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔
ایف آئی ایچ نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔اس ٹورنامنٹ کا دوسرا سیزن جنوری سے جون 2020 تک کھیلا جائا تھا۔
دوسرے سیزن کو 2021 تک بڑھانے کے بعد ایف آئی ایچ تیسرے سیزن کے لئے ونڈو کو ستمبر 2021 سے جون 2022 تک کرانے کا اعلان کر سکتا ہے۔