ETV Bharat / sports

آسٹریلیا کے خلاف بھارتی ہاکی ٹیم کا اعلان - ہاکی انڈیا

آسٹریلیا کے خلاف ہاکی انڈیا نے بھارتی ہاکی ٹیم کا اعلان کیا جس میں چند نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔

آسٹریلیا کے خلاف بھارتی ہاکی ٹیم کا اعلان

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 10:18 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:58 PM IST

ہاکی انڈیا نے منگل کو ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ 2020 میں ورلڈ نمبر 2 آسٹریلیا کے خلاف آئندہ کھیلے جانے والے دو میچوں کے لئے مردوں کی 24 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے ۔

میچ 21 اور 22 فروری کو بھوونیشور کے کلنگا ہاکی اسٹیڈیم میں شام سات بجے منعقد کئے جائیں گے۔ ہندستانی ہاکی ٹیم نے حال ہی میں ایف آئی ایچ ورلڈ رینکنگ میں چوتھا مقام حاصل کیا ہے۔.

آسٹریلیا کے خلاف بھارتی ہاکی ٹیم کا اعلان
آسٹریلیا کے خلاف بھارتی ہاکی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کے خلاف دو میچوں کے لئے قیادت کی ذمہ داری منپریت سنگھ کے سپرد کی گئی ہے جبکہ ہرمنپریت سنگھ نائب کپتان کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔

بھارتی ہاکی ٹیم کے چیف کوچ گراہم ریڈ نے ورلڈ نمبر 2 آسٹریلیا سے مقابلہ کے لئے منتخب ٹیم کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی چمپئن ٹیم کے خلاف دو تیز اور شدید دباؤ والے میچوں کے بعد ہمیں آسٹریلیا کی شکل میں ایک اور مضبوط ٹیم کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ایک بار پھر ایسے کھلاڑیوں کے ایک مضبوط گروپ کا ساتھ ملا ہے جو ہمیں میدان میں ایک اچھا توازن فراہم کرسکتا ہے اور دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک کے خلاف مقابلہ کرنے میں ہماری مدد کرسکتا ہے۔

اس ماہ کے شروع میں بھارت کو عالمی چمپئن بیلجیئم کا سامنا کرنا پڑا تھا ، جہاں ٹیم نے پہلے میچ میں 2-1 سے کامیابی حاصل کی تھی اور پھر اسے دوسرے میچ میں 2-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس سے پہلے انہوں نے جنوری میں دونوں میچوں میں ہالینڈ کو ہراکر ، اپنی پہلی ہاکی پرو لیگ مہم شروع کی تھی۔

ہندستانی ٹیم :

پی آر سریجیش ، کرشن پاٹھک ، امت روہیداس ، سریندر کمار ، بریندر لاکرا ، ہرمنپریت سنگھ (نائب کپتان ) ، ورون کمار ، گرندر سنگھ ، روپندر پال سنگھ ، منپریت سنگھ (کپتان ) ، وویک ساگر پرساد ، ہاردک سنگھ ، چنگلنسانہ سنگھ ، راج کمار پال ، آکاشدیپ سنگھ ، سمت ، للت اپادھیائے ، گر صاحب جیت سنگھ ، دلپریت سنگھ ، ایس وی سنیل ، جرمنپریت سنگھ ، سمرنجیت سنگھ ، نیل کانت شرما ، رمندیپ سنگھ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.