ETV Bharat / sports

پی کے بنرجی کی موت بھارت کے لئے بڑا نقصان - گورنر جگدیپ دھنكر

ریاستی گورنر جگدیپ دھنکر نے عظم فٹبالر پردیپ کمار بنرجی کی موت کو بھارتی فٹبال کے لئے برا نقصان قراردیتے ہوئے کہاکہ قومی فٹبال پردیپ سے محروم ہوگیا ہے

پی کے بنرجی کی موت بھارتی کے لئے بڑا نقصان

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 11:52 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنكر نے بھارتی فٹبال ٹیم کے سابق اسٹار فٹبالر پردیپ کمار بنرجی کی موت کو بھارتی فٹبال کے لئے بڑا نقصان قراردیا ۔

پی کے بنرجی کی موت بھارتی کے لئے بڑا نقصان
پی کے بنرجی کی موت بھارتی کے لئے بڑا نقصان

بھارت کے عظیم فٹبالر، سابق اولمپين اور سابق کوچ پردیپ کمار بنرجی کا جمعہ کی رات انتقال ہو گیا تھا۔وہ 83 سال کے تھے۔

گورنر نے کہاکہ بھارتی اور ایشیائی فٹ بال میں ان کی شراکت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

گورنر دھنكر نے بنرجی کے گھر جاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے کہاکہ پی کے کے انتقال سے ایک دور کا اختتام ہو گیا ہے۔فٹ بال مغربی بنگال کے لئے خاص ہے اور پی کے فٹ بال کے لئے خصوصی تھے۔

انہوں نے کھیل کے لئے وقف 50 سال کے دوران کئی نسلوں کو تیار کیا۔وزیر اعلی ممتا بنرجی نے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی کے بنرجی کے انتقال سے ہندوستانی کھیلوں کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی کے کی ہندوستانی فٹ بال میں شراکت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اے۔

سینئر سی پی ایم لیڈر ڈاکٹر سوزین چکرورتی اور کولکاتا کے میئر فرہاد حکیم نے بھی غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارتی کھیلوں میں ہمیشہ امر رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.