ETV Bharat / sports

عظیم فٹبالر پی کے بنرجی اسپتال سے ڈسچارج

ملک کے عظیم فٹبالر پی کے بنرجی کو میڈیکا سپراسپیشالیٹي ہاسپٹل سے چھٹی دے دی گئی، ڈاکٹرز نے اس بات کی اطلاع دی۔

عظیم فٹبالر پی کے بنرجی کو اسپتال سے ڈسچارج

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 10:11 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:24 AM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں واقع میڈیکا سپراسپیشالیٹي ہاسپٹل میں گزشتہ روز 83 سالہ قومی فٹبال ٹیم کے سابق عظیم فٹبالر پی کے بنرجی کو سینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد گزشتہ منگل کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

عظیم فٹبالر پی کے بنرجی کو اسپتال سے ڈسچارج
عظیم فٹبالر پی کے بنرجی کو اسپتال سے ڈسچارج

ڈاکٹر ایل این ترپاٹھی کی قیادت میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ان کی جانچ کی اور ان کا علاج کیا۔

اسپتال سے جاری ایک بلیٹن کے مطابق علاج کے بعد بنرجی کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔ انہیں اسپتال سے آج چھٹی دے دی گئی اور فزیوتھراپی کا مشورہ دیا گیا ہے۔

سابق فٹبالر اور ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان پرسون بنرجی نے کہاکہ دادا کی طبعیت میں بہتری آنے کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے انہیں ڈسچارج کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ دادا پہلے سے بہتر ہیں۔ داکٹروں نے انہیں کھانے پینے پراحتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ ہستپال سے چھٹی ملنے کے بعد انہیں فزیوتھراپی کا مشورہ دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پردیپ کمار بنرجی جو بھارتی فٹبال کی تاریخ میں پی کے بنرجی کے نام سے مشہور ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی فٹبال کی تاریخ میں کئی نمایاں کارنامہ انجام دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.