ETV Bharat / sports

سبرتوبھٹاچاریہ پرمحمڈن اسپورٹنگ کے ہیڈ کوچ مقرر - محمڈن اسپو رٹنگ

بھارتی فٹبال کے سابق فٹبالرسبرتوبھٹاچاریہ پرتاریخی کلب محمڈن اسپو رٹنگ کوگمنامی سے نجات دلا کرکھویا ہواوقار دوبارہ بحال کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

سبرتوبھٹاچاریہ پرمحمڈن اسپورٹنگ کے ہیڈ کوچ مقرر
author img

By

Published : May 4, 2019, 3:26 PM IST

محمڈن اسپو رٹنگ گزشتہ چند برسوں سے قومی فٹبال لیگ (آ ئی لیگ) میں شرکت سے محروم رہی ہے۔ محمڈن اسپورٹنگ کی ٹیم مایوس کن کارکرد گی کی وجہ سےگزشتہ آئی لیگ سکنڈ ڈیژن کوالیفائنگ راؤنڈکے پہلے مرحلے سے باہرہو گئی تھی۔
محمڈن اسپو رٹنگ کلب کے جنرل سکریٹر محمدقمرالدین کے مطابق بھارتی فٹبال کے عظیم فٹبالرسبرتوبھٹاچاریہ کاکلب میں استقبال کرکے خوش ہوں۔
ان کے وسیع تجربہ اور پروفیشنل کوچنگ صلاحیت کی وجہ سے محمڈن اسپو رٹنگ کوفائدہ ہوگا اور گزشتہ 10 برسوں سے ہم جس کامیا بی کے لیے ترس رہے ہیں اب ہمیں مل سکتی ہے۔
جنرل سکریٹری کے مطابق امید کرتے ہوئے ان کی نگرانی میں سیاہ سفید جرسی والی ٹیم محمڈن نے سیزن میں نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرکے خطاب جیتے گی۔
سبرتوبھٹا چاریہ کاکہناہے کہ محمڈن اسپو رٹنگ تاریخی کلب ہے۔کلب کے موجودہ حالات دکھ کرتکلیف ہوتی ہے۔کلب انتظامیہ کا شکرگزار ہوں کہ مجھے تاریخی کلب کے لیے کچھ کام کاموقع دیا۔ میں ان کی امیدوں پر کھرااترنے کی کوشش کروں گا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.