ETV Bharat / sports

انڈر17فٹ بال ٹورنامنٹ مظاہروں کی وجہ سے ملتوی - انڈر17فٹ بال ٹورنامنٹ مظاہروں کی وجہ سے ملتوی

شمال مشرق خطہ میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف جاری پرُتشدد مظاہرے کے سبب کھیل کود کی تمام سرگرمیاں پوری طرح سے متاثرہوئی ہے

انڈر17فٹ بال ٹورنامنٹ مظاہروں کی وجہ سے ملتوی

author img

By

Published : Dec 14, 2019, 8:22 PM IST

تریپورہ میں 18دسمبرسے لےکر 22دسمبر تکنیشنل اسکول گیمس فٹ بال انڈر 17بوائزٹورنامنٹ ‘ہونا تھالیکن آسام میں پرتشدد مظاہروں اوراگرتلا کےلئے ٹرینوں کی آمدو رفت بند ہونے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیاہے۔

انڈر17فٹ بال ٹورنامنٹ مظاہروں کی وجہ سے ملتوی
انڈر17فٹ بال ٹورنامنٹ مظاہروں کی وجہ سے ملتوی

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر منوج کانتی دیب نے کہا کہ اسکول گیمس فیڈریشن آف انڈیا نے اپنے ایک خط میں مطلع کیا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر متعدد ریاستیں اپنی ٹیمیں اگرتلا بھیجنے سےقاصر ہیں۔

اس لئے فیڈریشن نے ٹورنامنٹ کو اگلی تاریخ طے ہونے تک ٹورنامنٹ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی بل کے پاس ہونے کے بعد شمال مشرق خطہ میں گزشتہ کئی دنوں سے پرُتشدد مظاہرہ جاری ہے۔ مرکزی حکومت کے خلاف جاری احتجاج کے دوران اب تک چارلوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

شمال مشرق خطہ میں مسلسل مظاہرے کی وجہ سے انڈین سپرلیگ 2019 ،آئی لیگ 20۔2019 سمیت تمام کھیل کے انعقاد ممکن نہیں ہوسکا ہے۔ شمال مشرق خطہ میں کھیل کود متاثر ہونے سے ریاستی کھیل اداروں کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.