ETV Bharat / sports

ڈورنڈ کپ 2021 میں محمڈن اسپورٹنگ کو پہلی شکست کا سامنا - محمڈن اسپورٹنگ اور ایف سی بنگلورو یونائٹیڈ کے درمیان آج دلچسپ مقابلہ

ڈورنڈ کپ 2021 کے گروپ اے میں میزبان ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کو ایف سی بنگلورو یونائٹیڈ کے ہاتھوں 0-2 سے آج شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ رواں برس ٹورنامنٹ میں محمڈن کی یہ پہلی شکست ہے۔

ڈورنڈ کپ 2021 میں محمڈن اسپورٹنگ کو پہلی شکست کا سامنا

author img

By

Published : Sep 14, 2021, 7:56 PM IST

Updated : Sep 14, 2021, 8:53 PM IST

مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کلیانی میں واقع کلیانی میونسپل اسٹیڈیم میں 130 واں ڈورنڈ کپ 2021 کے گروپ اے میں میزبان ٹیم محمڈن اسپورٹنگ اور ایف سی بنگلورو یونائٹیڈ کے درمیان آج دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔

ڈورنڈ کپ 2021 میں محمڈن اسپورٹنگ کو پہلی شکست کا سامنا
ڈورنڈ کپ 2021 میں محمڈن اسپورٹنگ کو پہلی شکست کا سامنا
سیاہ سفید جرسی والی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ نے حریف ٹیم پر سامنے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا، وہیں ایف سی بنگلورو یونائٹیڈ نے بھی میزبان ٹیم پر تابڑ توڑ حملے کرکے اپنے عزم کو واضح کر دیا۔

پہلے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیموں کے درمیان برتری کی جنگ جاری رہی لیکن کسی کو گول کرنے میں کامیابی نہیں ملی اور اس نصف میں میچ کا اسکور 0-0 رہا۔

دوسرے ہاف میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ جاری رہا۔ کھیل کے 70 ویں منٹ پر جیمس سنگھ نے گول کرکے ایف سی بنگلورو یونائٹیڈ کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

ایک صفر سے پچھڑنے کے بعد محمڈن اسپورٹنگ کے کھلاڑیوں نے حریف ٹیم پر جارحانہ حملے کرکے میچ میں واپس آنے کی بھر پور کوشش کی لیکن تمام کاششیں ناکام رہی۔

مزید پڑھیں:کلکتہ فٹبال لیگ: آیرین کلب کی 1-5 گول سے بڑی جیت

کھیل کے انجوری ٹائم 90+4 ویں منٹ پر محمڈن اسپورٹنگ کے کھلاڑی وانے کو رف کھیل کا مظاہرہ کرنے پر سرخ کارڈ دیکھا کر میدان سے باہر کر دیا گیا۔

لیوک میجنس نے پنالٹی کو گول میں تبدیل کرکے ایف سی بنگلورو یونائٹیڈ کو نہ صرف 0-2 کی سبقت دلائی بلکہ جیت پر مہر لگادی۔

ایف سی بنگلورو یونائٹیڈ اس جیت کے ساتھ گروپ ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر رہتے ہوئے کوارٹر فائنل میں شاہانہ انداز میں داخلہ لے لیا، جبکہ محمڈن اسپورٹنگ ٹیم اپنی پہلی ہی کوارٹر فائنل میں شکست کھا گئی۔

Last Updated : Sep 14, 2021, 8:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.