ETV Bharat / sports

ممبئی سٹی ایف سی کی جیت - آ ئی  ایس ایل کے 41 ویں میچ

ممبئی سٹی ایف سی نے جمشیدپور ایف سی کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں 1۔2گول سے شکست دے کر ٹاپ چار میں کوالیفائی کرنے کا امکان روشن کرلیا۔

ممبئی سٹی ایف سی کی جیت
ممبئی سٹی ایف سی کی جیت
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 11:28 PM IST

جمشیدپور کے جے آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل کے 41 ویں میچ میں ممبئی سٹی ایف سی اور جمشیدپور ایف سی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

ممبئی سٹی ایف سی کی جیت
ممبئی سٹی ایف سی کی جیت

دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ دونوں جانب سے پے درپے حملے ہوئے۔

کھیل کے 15 ویں منٹ پر ماشھادو نے دوگول کرکے ممبئی سٹی ایف سی کو 0۔1 کی سبقتد دلائی لیکن یہ سبقت ممبئی کے لیے زیادہ دیرتک برقرارنہیں رہ سکی۔

کھیل کے 37 ویں منٹ پر ٹیری نے گول کرکے جمشیدپور ایف سی کو ایک ایک کی برابری پر لاکھڑ کردیا ۔

ممبئی سٹی ایف سی کی جیت
ممبئی سٹی ایف سی کی جیت

پہلے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیموں کے درمیان کے درمیان مزید گول کرنے کی جنگ جاری رہی لیکن کسی کو کامیابی نہیں ملی ۔ پہلے ہاف کا اختتام 1۔1 کی برابری پر ختم ہوا۔

دوسرے ہاف میں بھی ممبئی سٹی ایف سی اور جمشیدپورایف سی کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ جاری رہا۔

دونوں ٹیمیں ایک دوسر ے کے خلاف جارحانہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے مزید گول کرنے کی کوشش کی ۔ دونوں جانب سے پے درپے حملے ہوئے۔

کھیل کے 56 ویں منٹ پر رائنر نے گول کرکے ممبئی سٹی ایف سی کو ایک بار پھر سبقت دلائی۔ ممبئی سٹی ایف سی 1۔2 کی سبقت حاصل کرنے کے باوجود جارحانہ کھیل کاسلسلہ جاری رکھا۔

ممبئی سٹی ایف سی کی جیت
ممبئی سٹی ایف سی کی جیت

جمشید پور ایف سی نے اسکور برابر کرنے کے لیے حریف ٹیم پر پے درپے حملے کیے لیکن مخالف ٹیم کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔

ممبئی سٹی ایف سی نے 1۔2 کی سبقت برقرار رکھتے ہوئے آ ئی ایس ایل 20۔2019 کے آخری چار میں کوالیفا ئی کرنے کا امکان روشن کرلیا۔

ممبئی سٹی ایف سی نو میچوں میں تین جیت،چار ڈرا اور دوہار کی بد ولت 13 پوائنٹ کے ساتھ پانچویں پوزیشن پرپہنچ گئی ہے جبکہ جمشیدپور ایف سی اتنے ہی میچوں کے بعد 13 پوائنٹ کے ساتھ چوتھے نمبرپرہے۔

اس کے علاوہ بنگلورو ایف سی،ایف سی گوا اور اٹلیٹکو ڈی کولکاتا بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.