ETV Bharat / sports

بنگلورو: ایف سی پر، ممبئی سٹی ایف سی کی شاندار جیت - ممبئی کے فٹبال ایرنا گراؤنڈ

ممبئی سٹی ایف سی نے بنگلورو ایف سی کو آئی ایس ایل کے ایک دلچسپ مقابلے میں 0۔2 گول سے شکست دے دی۔

بنگلورو ایف سی پر ممبئی سٹی ایف سی پر شاندار جیت

author img

By

Published : Jan 17, 2020, 11:31 PM IST

ممبئی کے فٹبال ایرنا گراؤنڈ میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل کے 61 ویں میچ میں میزبان ممبئی سٹی ایف سی اور بنگلورو ایف سی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

اسٹار کھلاڑیوں پر مشتمل بنگلورو ایف سی نے جارحانہ کامظاہرہ کرتے ہوئے میزبان پر برتری حاصل کرنے کی کوشش کی ۔

میزبان ٹیم ممبئی سٹی ایف سی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کی بھر پور کوشش کی ۔

بنگلورو ایف سی پر ممبئی سٹی ایف سی پر شاندار جیت
بنگلورو ایف سی پر ممبئی سٹی ایف سی پر شاندار جیت

کھیل کے 20 ویں منٹ پر مودوسوگوو نے گول کرکے ممبئی سٹی ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

پہلے ہاف کے اختتام تک بنگلورو ایف سی اسکور برابر کرنے کی بھر کوشش کی لیکن ناکام رہی۔

دوسر ے ہاف میں ممبئی سٹی ایف سی کی جانب سے شاندار کھیل کامظاہر کیااور مہمان ٹیم پر دباؤ برقرار رکھی۔

کھیل کے 55 ویں منٹ پر امین چھرملٹی نے گول کرکے ممبئی سٹی ایف سی کو 0۔2 سے آ گے کردیا ۔ میزبان ٹیم دوگنی سبقت حاصل کرنے کے باوجود جارحانہ کھیل کاسلسلہ جاری رکھا۔

بنگلورو یاف سی نے پے در پے حملہ کرکے اسکور برابر کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن میزبان ٹیم کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈالنے میں ناکام رہی ۔

ممبئی سٹی ایف سی اس جیت کے ساتھ 13 میچوں میں 19 پوائنٹ کے ساتھ پانچیوں پوزیشن پر پہنچ گئی ہے اور سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرنے کاامکان روشن رکھا۔ بنگلورو ایف سی شکست کے باوجود 22 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔

اس کے علاوہ ایف سی گوا 24 پوائنٹ اور اٹلیٹیکوڈی کولکاتا 21 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب پہلی اور تیسری پوزیشن پر ہے۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.