ETV Bharat / sports

بنگلورو ایف سی کو شکست - آ ئی ایس ایل کے 83 ویں میچ

اوگبیچے کے دوگول کی بدولت کیرالہ بلاسٹرس نے بنگلورو ایف سی کو شکست دے دی۔اس جیت کے ساتھ کیرالہ بلاسٹرس پشقدمی کی

بنگلورو ایف سی کو شکست
بنگلورو ایف سی کو شکست
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 11:35 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:54 AM IST

اس جیت کی بدولت کیرالہ بلاسٹرس 17 میچوں میں 18 پوائنٹ کے ساتھ ساتویں پوزیشن پرپہنچ گئی ہے۔

بنگلورو ایف سی کو شکست
بنگلورو ایف سی کو شکست

سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرنے والی تین ٹیموں میں ایف سی گوا 36 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا 16 میچوں میں 33 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔ کولکاتا کا دوسرا میچ آئندہ کل اتوار کو سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

کیرالہ بلاسٹرس کے ہاتھوں شکست کے باوجود بنگلورو ایف سی 17 میچوں میں 29 پوائنٹ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔ بنگلورو ایف سی پہلے ہی سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرچکی ہے۔

بنگلورو ایف سی کو شکست
بنگلورو ایف سی کو شکست

ممبئی سٹی ایف سی 17 میچوں میں 26 پوائنٹ کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہے لیکن اس کا سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرنا کولکاتا اور چنئی کے میچ کے نتیجے پر منحصڑ ہے۔ اگر چنئی کو کل کے میچ میں شکست ملتی ہے تو ممبئی سٹی ایف سی کے سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرنے کا امکان روشن ہوجائے گا۔

بنگلورو ایف سی کو شکست
بنگلورو ایف سی کو شکست

کوچی کے جواہرلال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آ ئی ایس ایل کے 83 ویں میچ میں میزبان کیرالہ بلاسٹرس اور بنگلو رو ایف سی کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئیں۔

کھیل کے 16 ویں منٹ پر براؤن سنئیر نے گول کرکے بنگلورو ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

پہلے ہاف کے انجوری ٹائم میں اوگبیچے نے گول کرکے کیرالہ بلاسٹرس کو ایک ایک کی برابری لا کھڑ اکردیا۔ پہلے ہاف میں میچ کااسکور 1۔1 رہا۔

دوسر ے ہاف میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ جاری رہا ۔

کھیل کے 74 ویں منٹ پر اوگبیچے نے پنالٹی کو گول میں تبدیل کرکے کیرالہ بلاسٹرس کو 1۔2 گول کی سبقت دلائی۔

بنگلورو ایف سی اسکور برابر کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن وہ ناکام رہی۔

کھیل کے اختتام تک کیرالہ بلاسٹرس نے 1۔2 گول کی سبقت برقراررکھتے ہوئے آ ئی ایس ایل کے ایک اہم میچ میں جیت درج کرکے لیگ ٹیبل میں پیشقدمی کی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.