ETV Bharat / sports

ایف سی گوا نے چنئین ایف سی کو 3۔4 گول سے ہرایا - آ ئی ایس ایل 20۔2019 کے 46ویں میچ

ایف سی گوا نے چنئین ایف سی کو ایک دلچسپ اورسنسنی خیز مقابلے میں 3۔4گول سےشکست دے دی ۔

ایف سی گوا نے چنئین ایف سی کو 3۔4 گول سے ہرایا

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 11:19 PM IST

چنئی کے جواہرلال نہرواسٹیڈیم میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل 20۔2019 کے 46ویں میچ میں میزبان چنئین ایف سی کے خلاف ایف سی گوا کے خلاف شاندار کھیل کامظاہرہ کیا۔

ایف سی گوا نے چنئین ایف سی کو 3۔4 گول سے ہرایا
ایف سی گوا نے چنئین ایف سی کو 3۔4 گول سے ہرایا

مہمان ٹیم ایف سی گوا نے جارحانہ انداز میں کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو آؤٹ کلاس کردیا۔

کھیل کے 26 ویں منٹ پر جاہوھا نے گول کرکے ایف سی گوا کو ایک ۔صفر کی سبقت دلائی۔

کھیل کے 41 ویں منٹ پر برنڈن نے گول کرکے ایف سی گو اکو0۔2گول سے آگے کردیا۔ پہلے ہاف کے انجوری ٹائم میں بوموس نے گول کرکے ایف سی گوا کو 0۔3کی سبقت دلائی ۔

پہلے ہاف میں ایف سی گوا کی 0۔3 گول کی سبقت برقراررہی ۔

دوسرے ہاف میں میزبان ٹیم چنئین ایف سی نے جارحانہ انداز میں کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں واپس آ نے کی بھر پور کوشش کی ۔ کھیل کے 57ویں منٹ پر اسکیمبری نے گول کرکے میچ کااسکور1۔3گول کردیاْ

دومنٹ بعد ہی 59 ویں منٹ پر کریویلرو نے گول کرکے چنیئین ایف سی کو 2۔3 گول کی برابری پر لا کھڑ اکردیا۔

کھیل کے 63 ویں منٹ پر کورونے گول کرکے ایف سی گوا کو 2۔4 گول کی سبقت دلانے میں اہم رول ادا کیا۔

میزبان ٹیم چنیئین ایف سی میچ میں واپس آنے کی جدوجہد کرتی رہی کھیل کے 90 ویں منٹ پرکریویلرو نے گول کرکے میچ کا اسکور3۔4 کردیا ۔ لیکن میزبان ٹیم کی بھر پور کوشش کے باوجود اسکور برابر نہیں ہوسکا۔

کھیل اختتام تک ایف سی گوا نے 3۔4کی سبقت برقراررکھتے ہوئے آ ئی ایس ایل کے ایک اہم میچ میں جیت درج کرکے پوائنٹ ٹیبل میں پیش قدمی کی۔

ایف سی گوا10 میچوں میں 21 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے جبکہ اٹلیٹیکوڈی کولکاتا 18 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پرکھسک آ ئی ہے۔

اس کے علاوہ بنگلورو ایف سی 16 پوائنٹ،جمشیدپور ایف سی13 پوائنٹ اور ممبئی سٹی ایف سی 13 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب تیسرے،چوتھے اورپانچویں مقام پر ہے۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.