ETV Bharat / sports

موہن بگان کے پاس خطابی دوڑ کی راہ ہموار کرنے کاموقع - کلیانی میونسپل اسٹیڈیم

نیروکا ایف سی کوشکست دے کر موہن بگان کے پاس خطابی دوڑ کی راہ ہموار کرنے کا سنہرا موقع ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان جمعہ کو مقابلہ ہوگا

موہن بگان کے پاس خطابی دوڑ کی راہ ہموار کرنے کاموقع

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 11:57 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:45 AM IST

مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کلیانی میں واقع کلیانی میونسپل اسٹیڈیم میں آ ئی لیگ کے اگلے را ؤنڈ میں موہن بگان اور نیروکا ایف سی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

موہن بگان 11 میچوں میں آ ٹھ جیت،دوڈرا اور ایک ہار کی بدولت 26 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے ۔

موہن بگان کے پاس خطابی دوڑ کی راہ ہموار کرنے کاموقع

وہ کل کے میچ میں موہن بگان کو جیت ملتی ہے تو29 پوائنٹ کے ساتھ خطابی دوڑ میں اس کی راہ ہموار ہو سکتی ہے ۔ اس کے لئے میزبان ٹیم کو کل کے میچ میں کسی بھی قیمت پر جیت حاصل کرنی ہوگی۔

دوسری طرف نیروکا ایف سی 12 میچوں میں 12 پوائنٹ کےساتھ دسویں پوزیشن پر ہے ۔ ریلیگیشن کے دلدل سے نجات پانے کے لئے مہمان ٹیم کو کل کے میچ میں کسی بھی قیمت پر تین پوائنٹ حاصل کرنے ہوں گے۔

شکست کی صورت میں نیروکا ایف سی کی مشکلات میں اضا فہ ہو گا اور بھارت کے سب سے مشہور فٹبال ٹورنامنٹ سے باہر ہونا پڑسکتا ہے۔

اس کے علاوہ منرواپنجاب 12 میچوں میں 18 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے جو لیگ لیڈر مو ہن بگان سے آ ٹھ پوائنٹ کے خسارے میں ہے۔

گوکھلم کیرالہ اف سی 11 میچوں میں 17 پوائنٹ اور رئیل کشمیر ایف سی 9 میچوں میں 15 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر ہے۔

موہن بگان کے ہسپانوی کوچ کیبوویکونا نے پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ یکے بعد دیگر میچوں پر ہماری توجہ مرکوز ہے۔ ہر میچ میں پوائنٹ حاصل کرنے کے ارادے سے میدان میں اتررہے ہیں۔

انہوإ نے کہاکہ ہماری ٹیم خطابی دوڑ کی راہ ہموار مزید آسان بنانے کی کوشش میں مصرف ہے ۔ کل کے میچ میں اگر تین پوائنٹ مل جاتا ہے تو اس کا فائدہ ہمیں ضرورملے گا۔

دوسری طرف نیروکا ایف سی کے کوچ نے کہاکہ ہماری کل کے میچ میں پورے تین پوائنٹ حاصل کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے لئے ہر میچ کرو یامرو والا ہے۔ اس لئے ہمیں ہر میچ میں جیت حاصل کرنی ہوگی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.