ETV Bharat / sports

موہن بگان کے پاس خطابی دوڑ کی راہ آسان کرنے کا موقع - گوا کے فتوڈرا کے جواہرلال نہرواسٹٰیڈیم

آئی لیگ کے اگلے مرحلے میں موہن بگان اور میزبان چرچل برادرس کی ٹیمیں ہفتے کی شام آمنے سامنے ہوں گی۔

موہن بگان کے پاس خطابی دوڑ کی راہ آسانے کا موقع

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 11:31 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:09 AM IST

گوا کے فتوڈرا کے جواہرلال نہرو اسٹیڈیم میں موہن بگان اور چرچل برادرس کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی۔

موہن بگان کے پاس خطابی دوڑ کی راہ آسانے کا موقع
موہن بگان کے پاس خطابی دوڑ کی راہ آسانے کا موقع

موہن بگان 12 میچوں میں 29 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پرہے اور اگر کل میچ میں اسے جیت ملتی ہے تو وہ 32 پوائنٹ کے ساتھ آئی لیگ چمپئین شپ کی دوڑ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلے گی ۔

دوسری طرف چرچل براعرس 11 میچوںمیں 19 پوائنٹ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔

دونوں ٹیموں کے پاس کل کے میچ میں جیت درج کرکے لیگ ٹیبل میں پیشقدمی کاموقع ہے ۔ دونوں ٹیمیں جیت کے ارادے سے میدان میں اتریں گی۔

موہن بگان کے کوچ کیوبو وکیونا کاکہنا ہے کہ ہمارے لئے آ ئی لیگ کا ہر میچ اہم ہے۔ کل کے میچ میں جیت کے ادارے سے میدان میں اتریں گے۔

انہوں نے کہاکہ ہماری ٹٰیم مضبوط اور متوازن ہے لیکن میزبان ٹیم چرچل برادرس کو کسی بھی قیمت پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے ۔

موہن بگان کے کوچ کاکہنا ہے کہ محتاط انداز میں کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے تین پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے ۔

دوسری طرف چرچل برادرس حریف ٹٰم موہن بگان کو شکست دینے کے لئے پرُعزم ہے۔ مزیبان ٹیم کے کوچ کاکہنا ہے کہ موہن بگان مضبوط اور متوازن ٹیم ہے لیکن ہم بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.