ETV Bharat / sports

عالمی کپ کوالیفائنگ راؤنڈ: بھارت بایر - مشقط میں کھیلے گیے ورلڈکپ 2022 کو الیفا ئنگ راوٗنڈ

فیفاورلڈکپ2022کے کوالیفائنگ راوٗنڈ کے گروپ ای میں کھیلے گیے اہم میچ میں بھارت کو اومان کے ہاتھوں شکست کے ساتھ کو الیفائنف راوٗنڈ کے پہلے مرحلے سے باہر ہونا پڑا۔

عالمی کپ کوالیفائنگ راوٰنڈ:بھارت بایر
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 1:04 PM IST

بھارت کو کرو یا مرو کے مقابلے میں رینکنگ میں اپنے سے اوپر والی ٹیم اومان کے خلاف عالمی کپ فٹبال کوالیفائرس مقابلے میں سخت جدوجہد کے باوجود شکست کا سامنا کرناپڑا۔

مشقط میں کھیلے گیے ورلڈکپ 2022 کو الیفا ئنگ راوٗنڈ کے ایم میچ میں بھارت اور میزبان ٹیم اومان آمنے سامنے ہوئیں۔

مہمان ٹیم بھارت نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا اور میزبان کو سخت چیلنج پیش کیا ۔بہترین کھیل کامظاہرہ کرنے کے باوجود اسے 1۔0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے ساتھ ہی بھارت کی عالمی کپ میں شرکت کی امیدیں بھی ختم ہوگئیں۔

عالمی کپ کوالیفائنگ راوٰنڈ:بھارت بایر
عالمی کپ کوالیفائنگ راوٰنڈ:بھارت بایر

بھارت اور اومان کے خلاف پہلے مرحلے کے میچ میں گواہاٹی میں 1۔2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اب اومان سے اسے ایک۔ گول کی شکست ملی ہے۔

بھارت کے گروپ ای میں پانچ میچوں میں یہ دوسری شکست ہے جبکہ اس نے تین میچ ڈرا کھیلے ہیں۔بھارت کے کھاتے میں تین پوائنٹ ہیں اور گروپ میں چوتھے مقام پرہے۔

عالمی کپ کوالیفائنگ راوٰنڈ:بھارت بایر
عالمی کپ کوالیفائنگ راوٰنڈ:بھارت بایر

بھارت 2018 عالمی کپ کے لئے 2015 میں ہوئے کوالیفائر میں اومان سے 0۔3سے اور 1۔2 سےشکست کھایا تھا۔

عالمی کپ کوالیفا ئنگ راوٗنڈ کے گروپ ای میں بھارت کوپانچ میچوں میں دومیچوں میں شکست کا سامنا کرناپڑاتھا جبکہ تین میچ ڈرا ہوئے۔ بھارت تین پوائنٹ کے ساتھ اپنے گروپ میں آ خری پوزیشن پر ہے ۔اس گروپ قطر13 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ اومان 10 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.