ETV Bharat / sports

خواتین فیفا عالمی کپ فارمیٹ میں تبدیلی - خواتین فیفا عالمی کپ

فیفا صدر گیانی انفینٹینو نے اعلان کیا کہ سنہ 2023 میں ہونے والے خواتین فیفا ورلڈ کپ میں 32 ٹیمیں حصہ لیں گی، اور نئے فارمیٹ کے تحت آٹھ گروپ میں چار چار ٹیمیں ہوں گی۔

خواتین فیفا عالمی کپ
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 5:38 PM IST

سنہ 2023 میں امریکہ میں منعقد ہونے والے 9 ویں خواتین فیفا عالمی کپ میں تبدیلی کی گئی ہے اور اب اس ٹورنامنٹ میں ٹیموں کی تعداد بڑھاکر 32 کر دی گئی ہے اور تمام ٹیموں کو آٹھ گروپس میں تقسیم کیا گیا جائے گا، اس سے قبل ٹورنامنٹ میں 24 ٹیمیں ہوتی تھیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

فیفا کمیٹی کے صدر گیانی انفنٹینو نے کہا کہ رواں برس فرانس میں منعقد ہونے والے خواتین فیفا عالمی کپ کا کامیاب اختتام اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ اب خواتین فٹبال ٹیم کو مزید آگے بڑھانے کے لیے اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔

فیفا صدر گیانی انفینٹینو
فیفا صدر گیانی انفینٹینو

انہوں نے کہا کہ سنہ 2023 میں ہونے والے فیفا عالمی کپ میں 8 نئی ٹیموں کی شرکت سے خواتین فٹبال مزید تقویت ملے گی، اور اب دیگر ممالک بھی فیفا کوالیفائنگ میچ میں شرکت کر سکیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.