ETV Bharat / sports

اسپین کے فرنانڈو ایف سی گوا کے ہیڈ کوچ مقرر - اسپین کے بارسيلونا

آئی ایس ایل ٹیم ایف سی گوا نے اسپین کے جوآن فرنانڈوکو کلب کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔

اسپین کے فرنانڈو ایف سی گوا کے ہیڈ کوچ مقرر

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 11:04 PM IST

اسپین کے بارسيلونا کے رہنے والے فرنانڈو نے محض 18 سال کی عمر سے فٹ بال کوچ کے طور پر کام کرنا شروع کر دیا تھا۔ فرنانڈو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل ) کے آئندہ سیزن اور اے ایف سی چمپئنز لیگ میں اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

اسپین کے فرنانڈو ایف سی گوا کے ہیڈ کوچ مقرر
اسپین کے فرنانڈو ایف سی گوا کے ہیڈ کوچ مقرر

ایف سی گوا کے صدر اکشے ٹنڈن نے 39 سالہ فرنانڈوکی تقرری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ان کے آنے سے کلب کو آگے بڑھنے میں مدد ملے گی۔فرنانڈو يوئیفا پرو لائسنس کوچ ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.