ETV Bharat / sports

آئی ایس ایل: ممبئی سِٹی ایف سی کے مڈفیلڈر سے خصوصی گفتگو - انڈین سُپر لیگ

ممبئی سٹی ایف سی کے مڈفیلڈر رینیئر فرنانڈیز نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو میں بتایا کہ وہ ہمیشہ ہِسپانوی کوچ کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

ی سٹی ایف سی کے مڈفیلڈر رینیئر فرنانڈیز
ی سٹی ایف سی کے مڈفیلڈر رینیئر فرنانڈیز
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 9:07 PM IST

آئی ایس ایل کے آخری مقابلے میں ممبئی سِٹی ایف سی نے جیت درج کرکے پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کر لیا ہے۔ اس دوران ٹیم کے مڈفیلڈر رینیئر فرنانڈیز نے ای ٹی ای بھارت سے گفتگو کی۔

ی سٹی ایف سی کے مڈفیلڈر رینیئر فرنانڈیز

انہوں نے کہا کہ ہر ایک سرجیو کو سب جانتے ہیں اور انہوں نے فٹبال میں بہت کچھ کیا ہے۔ ان کے ساتھ کام کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔

انڈین سُپر لیگ کا رواں سیزن ممبئی سٹی ایف سی کے لیے گزشتہ سیزن کے مقابلے میں کافی بہتر رہا ہے۔ ٹیم نے لیگ میچ کے آخری کھیل میں اتوار کے روز اے ٹی کے موہن بگان کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل میں پہلا مقام حاصل کر لیا ہے اور اب وہ آئی ایس ایل کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر زور دے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.