ETV Bharat / sports

بارسیلونا اور اور ویلنشیا میں خطابی جنگ - چیمپیئن لیگ

کوپاڈیل رے کے فائنل میں آج بارسیلونا فٹبال کلب کا سامنا ویلنشیا سے ہوگا۔

بارسیلونا اور اور ویلنشیا میں خطابی جنگ
author img

By

Published : May 25, 2019, 10:28 AM IST

چیمپیئن لیگ میں لیور پول سے ہار کر لیگ سے باہر ہونے والی بارسیلونا پر خطاب جیتنے کا دباؤ ہوگا۔

حالاںکہ اعداد وشمار بارسیلونا کے حق میں ہیں اور اس نے لالیگا میں بھی کامیابی حاصل کی ہے۔

بارسیلونا کے کوچ ارنیسٹو والورڈی نے کہا کہ ہم خطاب جیتنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں اور مجھے امید ہے ٹیم ضرور کامیابی حاصل کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا آخری میچ ایبار سے ڈرا ہوگیا تھا لیکن ہم اس کارکردگی کو بھول کر مسلسل پانچویں بار خطاب کے لیے کھیلیں گے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.