ETV Bharat / sports

چننیئن ایف سی بمقابلہ حیدرآباد ایف سی - موہن بگان

حیدرآباد ایف سی اور چننیئن ایف سی پلے آف کی جانب قدم آگے بڑھانے کے لیے ایک دوسرے کے مقابل اتریں گے۔حیدرآباد نے مسلسل اپنے چار میچوں میں ڈرا کھیلا ہے جب کہ سابق چیمپئن چنئین ایف سی حیدرآباد کے مقابلے مضبوط دکھائی دیتی ہے۔

حیدرآباد ایف سی اور چننیئن ایف سی پلے آف کے لیے کرے گی کوشش

author img

By

Published : Jan 31, 2021, 11:40 AM IST

Updated : Jan 31, 2021, 12:02 PM IST

بھارت کے مختلف شہروں میں ہیرو انڈین سوپر لیگ یعنی آئی ایس ایل کے فٹبال لیگ میچوں کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ جب کہ یہ ٹورنامینٹ اپنے آخری پڑائو میں داخل ہوچکا ہے، جہاں ٹیمیں پلے آف میں جگہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

چننیئن ایف سی بمقابلہ حیدرآباد ایف سی
چننیئن ایف سی بمقابلہ حیدرآباد ایف سی

ہیرو انڈین سوپر لیگ کے ساتویں سیزن میں گزشتہ چار میچوں میں ڈرا کا چوکا لگاچکی حیدرآباد ایف سی اپنے اگلے میچ میں اتوار کو گوا میں واقع واسکو کے تلک میدان اسٹیڈیم میں دوبار کی سابق چیمپئن چنئین ایف سی سے مقابلہ کرے گی۔

چننیئن ایف سی بمقابلہ حیدرآباد ایف سی
چننیئن ایف سی بمقابلہ حیدرآباد ایف سی

اس میچ کو جیت کر دونوں ٹیمیں پلے آف میں اپنا مقام حاصل کرنے کی سمت میں ایک قدم آگے بڑھانا چاہیں گی۔ اس میچ کو جیت کر حیدرآباد تیسرے مقام پر قابض ایف سی گوا سے آگے نکلنا چاہے گی اور دوسرے نمبر پر قابض اے ٹی کے موہن بگان کے نزدیک پہنچنا چاہے گی۔

Last Updated : Jan 31, 2021, 12:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.