ETV Bharat / sports

برازیل نے پیرو کو شکست فاش دی - کوپا امریکہ

کوپا امریکہ کے گروپ اے کے میچ میں برازیل نے پیرو کو 0-5 سے شکست دی۔

برازیل نے پیرو کو شکست فاش دی
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 5:36 PM IST

برازیل فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کی بدولت کوپا امریکہ 2019 ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے میچ میں پیرو کو یک طرفہ انداز میں شکست دی۔

تفصیلات کے مطابق اس جیت کے ساتھ ہی برازیل نے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے، وہ سات پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں سرفہرست ہے۔

میچ کی جھلکیاں

برازیل کی جانب سے کیسی میرو، رابٹرے فرمینو، سوؤسا سواریز، آلویز ڈی سلوا اور ویلین نے ایک ایک گول کئے۔

میزبان برازیل نے شروعات سے ہی میچ میں گرفت بنائے رکھی اور پیرو کو واپسی کا موقع نہیں دیا۔

کیسی میرو نے میچ کے 12 ویں منٹ میں ہی گول کر دیا جبکہ سات منٹ بعد پیرو کے گول کیپر نے ایک غلطی جسے فرمینو نے گول کرنے میں کوئی غلطی نہیں کی اسی طرح پہلا ہاف ختم ہونے قبل سواریز نے بھی گول کرکے اسکور 0-3 کر دیا۔

دوسرے ہاف میں بھی برازیل ٹیم میچ پر حاوی رہی اور مزید دو گول کر کے ٹیم کو ناقابل تسخیر برتری دلائی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.