ETV Bharat / sports

امریکہ کوارٹر فائنل میں داخل - فرانس

فرانس میں جاری خواتین فیفا عالمی کپ میں امریکہ نے اسپین کو 1-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں اپنا مقام یقینی کر لیا ہے۔

امریکہ کوارٹر فائنل میں داخل
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 5:43 PM IST

امریکہ نے فیفا میں اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے پری کوارٹر فائنل میں جیت درج کی۔

راؤنڈ آف 16 میں پہلی مرتبہ پہنچنے والی اسپین نے امریکہ کو ناکوں چنے چبوا دئے، اسپین نے امریکہ کو کڑی ٹکر دی۔

حالاںکہ امریکی ٹیم شروعات سے تیز گیم کھیل رہی تھی اور میچ کے ساتویں منٹ میں ہی اسے پنالٹی ملی اور میگن رپینو نے اسے گول کرنے میں کوئی غلطی نہیں کی۔

لیکن اس کے دو منٹ بعد ہی اسپینش ٹیم نے واپسی کی اور جینیفر ہرموسو کے شاندار گول کی بدولت اسکور 1-1 سے برابر کر دیا۔

دوسرے ہاف میں امریکہ کو پھر سے ایک بار پنالٹی ملا اور اس اسے بھی ضائع نہیں کی اور اس مرتبہ بھی ریپینو نے ہی گیند کو گول پوسٹ میں ڈالنے میں کوئی غلطی نہیں کی اور اسکور 1-2 کر دیا جو آخر تک برقرار رہا۔

کوارٹر فائنل میں امریکہ کا مقابلہ میزبان فرانس سے ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.