ETV Bharat / sports

انڈر 17 فٹبال خواتین کی ممکنہ کھلاڑیوں کو 10 ہزار وظیفہ - اے آئی ایف ایف

بھارتی فٹبال ادارہ فیفا انڈر 17 خواتین ورلڈ کپ کی ممکنہ کھلاڑیوں کو جون اور جولائی 2020 کے لئے ہر ایک کو 10،000 روپے فیکس وظیفہ دے گی۔

انڈر 17 فٹبال خواتین کی ممکنہ کھلاڑیوں کو 10 ہزار وظیفہ

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 10:28 PM IST

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) آئندہ سال بھارتی میں منعقد ہونے والے فیفا انڈر 17 خواتین ورلڈ کپ کی ممکنہ کھلاڑیوں کو جون اور جولائی 2020 کے لئے ہر ایک کو 10،000 روپے فیکس وظیفہ دے گی۔

انڈر 17 فٹبال خواتین کی ممکنہ کھلاڑیوں کو 10 ہزار وظیفہ
انڈر 17 فٹبال خواتین کی ممکنہ کھلاڑیوں کو 10 ہزار وظیفہ

اے آئی ایف ایف بعد میں اس صورتحال کا جائزہ لے گا کہ گورنمنٹ کے رہنما خطوط کے مطابق گوا میں تیاری کا کیمپ کب شروع کیا جائےگا۔

کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہیں اور اس وقت انڈر 17 ممکنہ کھلاڑی اپنے اپنے گھروں میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.