ETV Bharat / sports

لیگ میچوں میں تین غیر ملکی اور ایک ایشیائی کھلاڑی رکھنے کی سفارش - فٹ بال میں تین غیر ملکی اور ایک ایشیائی رکھنے کی سفارش

اے آئی ایف ایف کی تکنیکی کمیٹی نے بھارتی فٹبال لیگ میچوں میں تین غیرملکی جبکہ ایک ایشیائی کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے

لیگ میچوں میں تین غیر ملکی اور ایک ایشیائی کھلاڑی رکھنے کی سفارش

author img

By

Published : May 9, 2020, 3:32 PM IST

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) کے تکنیکی کمیٹی نے 2021 سیزن سے تمام گھریلو لیگ میچوں میں تین غیر ملکی اور ایک ایشیائی کھلاڑی رکھنے کی سفارش کی ہے۔

لیگ میچوں میں تین غیر ملکی اور ایک ایشیائی کھلاڑی رکھنے کی سفارش
لیگ میچوں میں تین غیر ملکی اور ایک ایشیائی کھلاڑی رکھنے کی سفارش

شیام تھاپا کی صدارت میں جمعہ کو تکنیکی کمیٹی کی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میٹنگ ہوئی۔میٹنگ میں دیگر حکام کے ساتھ اے آئی ایف ایف کے سیکرٹری جنرل کشل داس بھی شامل ہوئے۔

کمیٹی نے وسیع بات چیت کے بعد متفقہ طور پر سفارش کی کہ 2021 سیزن سے تمام گھریلو لیگ میچوں میں تین غیر ملکی اور ایک ایشیائی کھلاڑی کو رکھا جائے۔یہ اے ایف سی کی کلب مقابلوں میں شرکت کے لئے موجودہ اے ایف سی قوانین کے مطابق کیا گیا ہے۔

کمیٹی نے کہا کہ اگر اے ایف سی اس اصول میں تبدیلی کرتی ہے تو تبدیلیوں کو گھریلو لیگ میچوں میں لاگو کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.