ETV Bharat / sports

کوہلی کا آسٹریلیائی فین اسٹاپ بومبنگ پیلیسٹائن والی شرٹ پہن کر پچ پر پہنچ گیا - World Cup 2023

ورلڈ کپ 2023 فاائنل میچ کے درمیان فلسطین کے سپورٹ والی ٹی شرٹ پہن کر ایک شخص کرکٹ پچ پر کوہلی سے ملنے پہنچ گیا، جس کی وجہ سے کھیل کو کچھ دیر کے روکنا پڑا۔ اس شخص کے ٹی شرٹ پر فلسطینی پرچم کے ساتھ اسٹاپ بومبنگ پیلیسٹائن اور فری پیلیسٹائن لکھا ہوا تھا۔

World Cup 2023 final: Man wearing STOP BOMBING PALESTINE t shirt tries to hug Virat Kohli at pitch
ورلڈ کپ فاائنل، اسٹاپ بومبنگ پیلیسٹائن والی ٹی شرٹ پہن کر ایک شخص کوہلی کے پاس پہنچ گیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 19, 2023, 4:26 PM IST

Updated : Nov 19, 2023, 4:55 PM IST

احمدآباد: بھارت اور آسٹریلیا اتوار کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ میں نریندر مودی اسٹیڈیئم میں مدمقابل ہیں۔ میچ کے درواران ہی ایک تماشائی فلسطین کی حمایت میں ایک ٹی شرٹ پہن کر گروانڈ میں پہچ گیا جس کی وجہ کھیل کو کچھ دیر کے لیے روکنا بھی پڑا۔ اس شخص کے ٹی شرٹ پر فلسطینی پرچم کے ساتھ اسٹاپ بومبنگ پیلیسٹائن اور فری پیلیسٹائن لکھا ہوا تھا۔

بھارت بمقابلہ آسٹریلیا فائنل میچ کے دوران میدان میں داخل ہونے والے شخص کو احمد آباد کے چاند کھیڑا پولیس اسٹیشن لایا گیا ہے۔ اس شخص نے اپنا نام جان بتایا ہے اور کہا کہ میں آسٹریلیا سے ہوں اور ویرات کوہلی سے ملنے کے لیے میدان میں داخل ہوا تھا اور میں فلسطین کی حمایت کرتا ہوں۔ فائنل میچ دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ مقام نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، جس میں 1,32,000 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

  • #WATCH | Gujarat: The man who breached the security & entered the field during the India vs Australia Final match, says, "My name is John...I am from Australia. I entered (the field) to meet Virat Kohli. I support Palestine..." pic.twitter.com/5vrhkuJRnw

    — ANI (@ANI) November 19, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

قابل ذکر ہے اسرائیل کی غزہ پر 43 دنوں سے مسلسل بمباری جاری ہے، جس کی وجہ سے اب تک 12 ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں جس میں 6 ہزار سے زائد بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ اسرائیل کی بمباری سے اب غزہ کے بڑے بڑے اسپتال بھی محفوظ نہیں رہے، اسپتالوں میں بھی اسرائیلی فوج کاروائی کر رہی ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں مریض موت کے دھانے پر ہیں اور سینکڑوں کی موت بھی ہوگئی ہے۔ لیکن حیرت کی بات ہے کہ کوئی بھی اسرائیل کے جنگی جرائم کو نوٹس کرنے اور روکنے والا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

Last Updated : Nov 19, 2023, 4:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.