ETV Bharat / sports

Women Asia Cup 2022 Semi Final بھارتی ٹیم نے تھائی لینڈ کو 149 رنوں کا ہدف دیا - بھارتی ٹیم نے تھائی لینڈ کو 149 رنوں کا ہدف دیا

ویمنز ایشیا کپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے شاندار آغاز کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تیز رفتار رنز بنا کر تھائی لینڈ کی ٹیم کو 149 رنز کا ہدف دیا۔ IND restricted to 148 in 20 overs against THA

Women Asia Cup 2022 Semi Final: IND restricted to 148  in 20 overs against THA
ویمز ایشیا کپ 2022 سیمی فائنل: بھارتی ٹیم نے تھائی لینڈ کو 149 رنوں کا ہدف دیا
author img

By

Published : Oct 13, 2022, 10:32 AM IST

سلہٹ: ویمنز ایشیا کپ 2022 کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور تھائی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا۔ تھائی لینڈ خواتین ٹیم پہلی بار ایشیا کپ کا سیمی فائنل کھیل رہی ہے۔ تھائی لینڈ نے بنگلہ دیش اور یو اے ای کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ Women Asia Cup 2022 Semi Final: IND restricted to 148 in 20 overs against THA

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھائی لینڈ ٹیم کو 149 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے ہیں۔ شیفالی ورما نے 28 گیندوں میں 5 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 42 رنز بنائے اور مندھانا 13 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔

بھارتی بلے باز جمائمہ روڈریگز نے 26 گیندوں میں 3 چوکوں کی مدد سے 27 رنز بنائی۔ اس کے علاوہ ہرمن پریت کور 30 ​​گیندوں پر 36 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ پوجا وستراکر نے 13 گیندوں پر 17 رنز بنائے۔

تھائی لینڈ کی جانب سے سورنارین ٹیپوچ نے عمدہ بولنگ کی اور 4 اوورز میں 24 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے ساتھ ساتھ نتایا بوچاتھم، تھیپاچا پوتھاونگ اور فانیتا مایا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

دونوں ٹیموں نے فائنل میں جگہ بنانے کے مقصد سے میدان میں اترے ہیں۔ بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے گزشتہ میچ میں تھائی لینڈ کی خواتین کو صرف 37 رنز پر ڈھیر کر دیا تھا۔ تھائی لینڈ کی خواتین کا ہدف اس بار اچھی کارکردگی دکھانا ہو گا تاکہ وہ پہلے سیمی فائنل کے بعد فائنل تک رسائی حاصل کر سکیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.