ETV Bharat / sports

Viart Kohli: کوہلی تمام فارمیٹس میں 50 بین الاقوامی میچ جیتنے والے پہلے کھلاڑی

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 2:29 PM IST

بی سی سی آئی نے ٹویٹ کر کپتان وراٹ کوہلی کو مبارک باد BCCI congratulates Virat Kohli دی ہے۔ بی سی سی آئی نے لکھا، 'وراٹ کوہلی کھیل کے ہر فارمیٹ میں 50 انٹرنیشنل جیتنے والے پہلے کھلاڑی بنے۔'

کوہلی تمام فارمیٹس میں 50 بین الاقوامی میچ جیتنے والے پہلے کھلاڑی

بھارتی کپتان وراٹ کوہلی کھیل کے ہر فارمیٹ میں 50 بین الاقوامی میچ جیت درج کرنے والے پہلے کھلاڑی kohli first player to win 50 international matches in each format بن گئے ہیں۔ کوہلی نے پیر کو وانکھیڈے اسٹیڈیم میں دو میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 372 رنز سے شکست دے کر یہ کارنامہ انجام دیا۔

Viart Kohli
Viart Kohli

نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت نے دو میچوں کی سیریز 1-0 سے جیت لی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوبارہ نمبر 1 پر آگئی ہے۔

اب کوہلی کی ٹیم 26 دسمبر سے شروع ہونے والے تین ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچوں کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔

بی سی سی آئی نے ٹویٹ کر کپتان وراٹ کوہلی کو مبارک باد BCCI congratulates Virat Kohli دی ہے۔ بی سی سی آئی نے لکھا، 'وراٹ کوہلی کھیل کے ہر فارمیٹ میں 50 انٹرنیشنل جیتنے والے پہلے کھلاڑی بنے۔'

یہ بھی پڑھیں: India vs New Zealand 2nd Test: نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت نے سیریز جیتی

واضح رہے کہ بھارت نے پیر کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن نیوزی لینڈ کو 372 رنز سے شکست India Beat New Zealand by 372 runs دے کر دو میچوں کی سیریز 0۔1 سے جیت لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.