ETV Bharat / sports

ICC U19 World Cup 2022 Final: پانچویں مرتبہ خطاب جیتنے کے لیے اترے گا بھارت - بھارت انڈر 19 ورلڈ کپ کا چار بار فاتح

ویسٹ انڈیز میں کھیلا جا رہا انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کا فائنل مقابلہ 5 فروری کو چار بار کی چمپئن بھارت ایک بار کی چمپئن انگلینڈ کے درمیان ہوگا۔ Ind vs Eng in Under-19 World Cup 2022

ICC U19 World Cup 2022 Final: پانچوی مرتبہ خطاب جیتنے اترے گا بھارت

author img

By

Published : Feb 5, 2022, 8:16 AM IST

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کا فائنل میچ آج (5 فروری) کو اینٹیگا کے نارتھ گراؤنڈ سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ Ind vs Eng Final Match in Under-19 World Cup 2022

بھارت نے سیمی فائنل مقابلے میں آسٹریلیا کو 96 رنز سے شکست دے کر لگاتار چوتھی بار انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ India U19 Beat Australia in Semi final

قابل ذکر ہے کہ بھارت اب تک سال 2000، 2008، 2012 اور 2018 میں اس ٹائٹل کو جیت چکا ہے اور اب بھارت کی کوشش ریکارڈ پانچویں ٹائٹل پر ہے۔ Four Times India won the U19 World Cup

انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کو شکست دے کر فائنل میچ میں اپنی جگہ پکی کی اور دوسری بار یہ ٹرافی جیتنے کی کوشش کرے گی۔ فی الحال بھارت کو ٹائٹل کا مضبوط دعویدار سمجھا جا رہا ہے۔

اب تک اس ٹورنامنٹ میں بھارت نے اپنے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو 45 رنز سے، آئرلینڈ کو 174 رنز سے، یوگانڈا کو 326 رنز سے، کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے اور سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 96 رنز سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں: Under 19 World Cup: آسٹریلیا کو شکست دے کر بھارتی ٹیم فائنل میں

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل میچ 5 فروری بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔

انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل میچ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان اینٹیگا کے نارتھ گراؤنڈ کے سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ IND vs ENG final match at Sir Vivian Richards Cricket Ground

یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام 6.30 بجے شروع ہوگا۔

آپ اسٹار اسپورٹس نیٹ ورک اور ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار ایپ پر بھارت اور انگلینڈ کے درمیان فائنل میچ کی لائیو اسٹریمنگ دیکھ سکتے ہیں۔ IND vs ENG U19 World Cup Final Live Streaming

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.