ETV Bharat / sports

IND vs SA بھارت نے ٹاس جیتا، پہلے بیٹنگ کا فیصلہ - بھارت اور جنوبی افریوہ درمیان میچ

بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ وہیں کپتان روہت شرما نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ اکشر پٹیل کی جگہ دیپک ہڈا کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ تبریز شمسی کی جگہ لنگی انگیڈی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔T20 World Cup 2022

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 30, 2022, 4:44 PM IST

Updated : Oct 30, 2022, 4:55 PM IST

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کا تیسرا میچ جنوبی افریقہ کے ساتھ ہے۔ ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ٹی 20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہے۔ ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

کپتان روہت شرما نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ اکشر پٹیل کی جگہ دیپک ہڈا کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ تبریز شمسی کی جگہ لنگی انگیڈی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

آسٹریلیا کے پرتھ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں دونوں ٹیمیں جیت کر پوائنٹس ٹیبل میں سب سے زیادہ پوزیشن حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔ اگر دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے ٹی 20 میچوں کے ریکارڈ کو دیکھا جائے تو ان دونوں ٹیموں میں بھی ہمیشہ بھارت کا ہی پلڑا بھاری رہا ہے۔

دونوں ٹیموں کے پلینگ الیون

بھارت: روہت شرما (کپتان)، کے ایل راہول، ویراٹ کوہلی، سوریہ کمار یادو، دیپک ہڈا، ہاردک پانڈیا، دنیش کارتک (وکٹ کیپر)، روی چندرن اشون، بھونیشور کمار، محمد شامی، ارشدیپ سنگھ۔

جنوبی افریقہ: کوئنٹن ڈی کوک (وکٹ کیپر)، ٹیمبا باوما (کپتان)، رئلی روسو، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، ٹرسٹن اسٹبس، وین پارنیل، کیشو مہاراج، کاگیسو رباڈا، لونگی انگیڈی، اینریک نورٹجے۔

یہ بھی پڑھیں: T20 World Cup 2022 پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی جیت درج کی

پاکستان نے نیدرلینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں پہلی جیت درج کی ہے۔ پاکستان تین میں سے دو میچ میں شکست کھانے کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 سے تقریباً باہر ہو چکا ہے اور اس کی سیمی فائنل کی امیدیں زمبابوے اور جنوبی افریقہ کی شکست پر منحصر ہیں۔T20 World Cup 2022

Last Updated : Oct 30, 2022, 4:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.