ETV Bharat / sports

شاہین شاہ آفریدی 100 وکٹیں لینے والے سب سے کم عمر کھلاڑی

author img

By

Published : Feb 28, 2021, 1:18 PM IST

Updated : Mar 1, 2021, 6:56 AM IST

پاکستانی ٹیم کے تیز گیندباز شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے والے کم سب سے کم عمر بالرز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔

شاہین شاہ آفریدی 100 وکٹیں لینے والے سب سے کم عمر کھلاڑی
شاہین شاہ آفریدی 100 وکٹیں لینے والے سب سے کم عمر کھلاڑی

پاکستان کے شہر کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سُوپر لیگ یعنی پی ایس ایل سیزن 6 کے میچز کھیلے جارہے ہیں۔ جس میں کچھ کچھ ریکارڈز بھی بن رہے ہیں۔ نئے ریکارڈ میں پاکستانی ٹیم کے تیز گیندباز شاہین شاہ آفریدی سب سے کم عمر 100 وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو آؤٹ یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔

شاہین آفریدی نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں پہلے شاندار یارکر پر کرس لین کو پوویلین چلتا کیا۔ بعد میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار اننگز کھیلنے والے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو پویلین بھیج کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کیں۔ واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے یہ اعزاز 20 سال اور 326 دن کی عمر میں حاصل کیا ہے۔

مرکزی وزیر تعلیم نے بی ایچ یو کے اردو جرنل 'دستک' کو مبارکباد پیش کی

یہ منظر بڑا ہی خوبصورت تھا کیونکہ شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو آؤٹ کرنے کے بعد جشن منانے کے بجائے انہیں گلے لگالیا۔

Last Updated : Mar 1, 2021, 6:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.