ETV Bharat / sports

ICC Player of the Month: شریس ایر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ منتخب - آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ

بھارتی بلے باز شریس ایر کو فروری مہینے کا آئی سی سی 'پلیئر آف دی منتھ' منتخب کیا گیا ہے Shreyas Iyer Wins ICC Player of the month Award۔ جب کہ خواتین کے زمرے میں نیوزی لینڈ کی آل راؤنڈر امیلیاکر کو یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

شریس ایر
شریس ایر
author img

By

Published : Mar 15, 2022, 1:45 PM IST

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی ایوارڈ جیتنے والوں کا اعلان کیا ICC Awards جس کے مطابق شریس نے مَردوں کی کیٹگری شریس ایر کو پلیئر آف دی منتھ ICC Player of the Month کے لیے منتخب کیا گیا۔

اس زمرے میں نامزد دیگر کھلاڑیوں متحدہ عرب امارات کے ورتیا اروند اور نیپال کے دیپیندر سنگھ ایری بھی شامل تھے لیکن ایر نے انہیں پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ ایوارڈ جیتا۔

  • Unveiling the ICC Players of the Month for February 2022 👀

    ⬇️ ⬇️ ⬇️

    — ICC (@ICC) March 14, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

شریس ایر کو گزشتہ ماہ بالترتیب ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے خلاف گھریلو سیریز کے دوران شاندار کارکردگی کے لیے یہ ایوارڈ دیا گیا۔

واضح رہے کہ شریس ایر نے احمد آباد میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے یک روزہ میں 80 رنز کی فاتحانہ اننگ کھیلی تھی اور پھر تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں 16 گیندوں پر 25 رنز کی دھماکہ خیز اننگ کھیلی تھی۔

ایر نے سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس میں انہوں نے 174.36 کے متاثر کن اسٹرائک ریٹ سے تین اننگز میں ناٹ آؤٹ 204 رنز بنائے۔ تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.