ETV Bharat / sports

IND vs WI T20 Series: سیریز جیتبے کے ارادے سے اترے گا بھارت - کولکاتا کے ایڈن گارڈنز میں بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کولکاتا کے ایڈن گارڈنز میں شام 7 بجے سے ہوگا۔ IND vs WI 2nd T20

سیریز جیتبے کے ارادے سے اترے گا بھارت
سیریز جیتبے کے ارادے سے اترے گا بھارت
author img

By

Published : Feb 18, 2022, 7:49 AM IST

ہٹ مین روہت شرما کی قیادت والی بھارتی کرکٹ ٹیم جمعہ (18 فروری) کو ایڈن گارڈن کرکٹ گراؤنڈ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنا چاہے گی۔ فی الحال بھارت کو سیریز میں ایک-صفر کی برتری حاصل ہے۔ Second T20 between India and West Indies

پہلے ٹی 20 میچ میں روہت شرما نے صرف 19 گیندوں میں چار چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 40 رنز بنا کر انہوں نے ثابت کر دیا کہ انہیں ہٹ مین کیوں کہا جاتا ہے۔

اپنے پہلے میچ میں روی بشنوئی نے اچھی گیند بازی کرتے ہوئے 4 اوورز میں 17 رنز دے کر 2 وکٹ حاصل کیے۔ Ravi Bishnoi two wickets against West Indies

نوجوان کھلاڑی ایشان کشن حالانکہ کچھ جدوجہد کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں لیکن اچھی بات یہ ہے کہ سوریہ کمار یادو مڈل آرڈر میں مسلسل اچھی اننگز کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 18 گیندوں پر 34 رن کی طوفانی اننگز کھیلی۔ اس کے ساتھ ہی وینکٹیش ایر نے بھی اس بار موقع نہیں گنوایا اور 13 گیندوں میں زبردست 24 رن بنائے۔

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ (18 فروری) کو کھیلا جائے گا۔

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا T20 میچ بھارتی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ اسٹار اسپورٹس نیٹ ورک اور ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار ایپ پر دیکھ سکتے ہیں۔ India vs west indies 2nd t20 live streaming

یہ بھی پڑھیں: India Win by West Indies: ہندستان کی چھ وکٹ سے آسان جیت، سیریز میں 0-1 کی سبقت

دونوں ٹیمیں اس طرح ہیں۔۔۔

بھارت: روہت شرما (کپتان)، رشبھ پنت (نائب کپتان)، وراٹ کوہلی، ایشان کشن، شریاس ائیر، سوریہ کمار یادو، رتوراج گائیکواڑ، وینکٹیش ائیر، دیپک ہوڈا، دیپک چہر، روی بشنوئی، شاردول ٹھاکر، یوزویندر چہل، محمد سراج، بھونیشور کمار، اویش خان، کلدیپ یادو اور ہرشل پٹیل۔

ویسٹ انڈیز: کیرون پولارڈ (کپتان)، نکولس پورن (نائب کپتان)، فیبین ایلن، جیسن ہولڈر، ڈیرن براوو، روسٹن چیس، شیلڈن کوٹریل، ڈومینک ڈریکس، شائی ہوپ، عقیل حسین، برینڈن کنگ، رومین پاویل، روماریو شیفرڈ، اوڈن اسمتھ، کائل مائرز، ہیڈن والش جونیئر۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.