ETV Bharat / sports

Rishabh Pant's First Social Media Post سڑک حادثے کے بعد رشبھ پنت کا پہلا ٹوئٹ، میری سرجری کامیاب رہی

ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پنت نے حادثے کے بعد پہلی بار سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے۔ Rishabh Pant's First Social Media Post

author img

By

Published : Jan 16, 2023, 10:12 PM IST

Updated : Jan 16, 2023, 10:19 PM IST

Rishabh Pant's first social media post since horrific car accident
سڑک حادثے کے بعد رشبھ پنت کا پہلا ٹوئٹ، میری سرجری کامیاب رہی

نئی دہلی: ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت گزشتہ برس ایک سڑک حادثے میں زخمی ہو گئے تھے۔ پنت اپنی مرسڈیز کار کے ذریعے اپنے گھر روڑکی جا رہے تھے کہ جب ان کے ساتھ یہ حادثہ ہوا۔ حادثے کے بعد رشبھ پنت کا پہلے دہرادون کے میکس اسپتال میں علاج کیا گیا۔ اس کے بعد انہیں ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال منتقل کیا گیا۔ اب رشبھ پنت نے حادثے کے بعد پہلی بار سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے۔ پنت نے بتایا ہے کہ ان کی سرجری کامیاب رہی ہے اور وہ آنے والے چیلنجوں کے لیے تیار ہیں۔ پنت نے اس مشکل وقت میں ان کا ساتھ دینے پر بی سی سی آئی، شائقین، حکومتی اتھارٹی کا بھی شکریہ ادا کیا۔ پنت جلد ہی میدان میں واپسی کرنا چاہتے ہیں۔

رشبھ پنت نے لکھا 'میں اپنے مداحوں کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں اور یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوص کررہا ہے کہ میری سرجری کامیاب رہی۔ بحالی کا راستہ شروع ہو چکا ہے اور میں آنے والے چیلنجوں کے لیے تیار ہوں۔ بی سی سی آئی، جے شاہ اور حکومتی اتھارٹی کا شکریہ۔ اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ"میں دل کی گہرائیوں سے اپنے تمام مداحوں، ٹیم کے ساتھیوں، ڈاکٹروں اور فزیوز کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔‘‘

  • I am humbled and grateful for all the support and good wishes. I am glad to let you know that my surgery was a success. The road to recovery has begun and I am ready for the challenges ahead.
    Thank you to the @BCCI , @JayShah & government authorities for their incredible support.

    — Rishabh Pant (@RishabhPant17) January 16, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

رشبھ پنت کی کوکیلابین ہسپتال میں لگمنٹ ری کنسٹرکشن سرجری ہوئی تھی۔ اب رشبھ پنت کی اگلے چھ ہفتوں میں ایک اور سرجری ہونے کی امید ہے۔ ایسے میں وکٹ کیپر بلے باز کے اکتوبر نومبر میں ہونے والے آئی پی ایل اور ایشیا کپ کے ساتھ ساتھ ون ڈے ورلڈ کپ سے بھی باہر ہونے کا امکان ہے۔

کار حادثے کے بعد میکس اسپتال میں پنت کے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کا ایم آر آئی کیا گیا، لیکن سوجن اور درد کی وجہ سے ان کے گھٹنے اور ٹخنے کا ایم آر آئی نہیں ہو سکا۔ ایسا لگتا ہے کہ پنت کو ٹخنے اور گھٹنے دونوں کی سرجری کی ضرورت ہوگی۔ گھٹنے کے لگمنٹ سرجری سے صحت یاب ہونے میں عام طور پر 6-8 ماہ لگتے ہیں۔ اس حادثے میں رشبھ پنت کا بچ جانا کسی کرشمہ سے کم نہیں تھا۔ ان کی کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ پنت کسی طرح گاڑی سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ ہریانہ روڈ ویز کے بس ڈرائیور سشیل نے اس کی مدد کی۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jan 16, 2023, 10:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.