ETV Bharat / sports

New Zealand T20 Tri-Series ورلڈ کپ سے قبل پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی سیریز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ کی ٹیمیں سات اکتوبر سے 7 میچوں پر مشتمل سہ فریقی سیریز کھیلے گی۔ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی ہے۔ Pakistan, Bangladesh and New zealand T20 Tri Series

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 1:29 PM IST

New Zealand Tri Series
ورلڈ کپ سے قبل پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی سیریز

New Zealand T20 Tri-Series انگلینڈ کے خلاف 7 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز ختم ہوتے ہی پاکستانی ٹیم اب نیوزی لینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئی ہے۔ یہاں تین ممالک کے درمیان سہ فریقی سیریز شیڈول ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ساتھ بنگلہ دیش کی ٹیم بھی اس سیریز کا حصہ ہوں گی۔ Pakistan, Bangladesh and New zealand T20 Tri Series

بتادیں کہ سات میچوں پر مشتمل ہوم سیریز میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان 7 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ 67 رنز سے ہار گیا، اسی کے ساتھ انگلینڈ نے 4-3 سیریز پر قبضہ کرلیا۔ ہوم گراؤنڈ پر سیریز ہارنے کے بعد پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ میں جیت کے لیے جد جہد کرے گی۔

7 اکتوبرپاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش
8 اکتوبرپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
9 اکتوبربنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ
11 اکتوبرنیوزلینڈ بمقابلہ پاکستان
12 اکتوبربنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ
13 اکتوبربنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان
14 اکتوبرفائنل

پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان اس سہ فریقی سیریز کے تمام میچز کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے دو میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر 12.30 بجے شروع ہوں گے اور بقیہ پانچ میچ صبح 8.30 بجے شروع ہوں گے۔ بھارت میں ان تمام میچوں کی لائیو سٹریمنگ فین کوڈ ایپ پر دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.