گیلانگ، نامیبیا نے جان فرائلنک کے شاندار 43 رنز کی بدولت منگل کے روز اپنے T20 ورلڈ کپ 2022 کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں نیدرلینڈ کے سامنے 122 رنز کا ہدف رکھا۔Netherlands off to FLYING start in chase of 122
نامیبیا نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا لیکن ان کی اننگز کی رفتار نہ بڑھ سکی۔ نامیبیا کی جانب سے فرائلنک نے ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 43 رنز بنائے، حالانکہ انہوں نے 48 گیندیں کھیلی تھیں۔ اس کے علاوہ اوپنر مائیکل وین لنگن نے 20 (19) اور اسٹیفن بارڈ نے 19 (22) رنز بنائے۔
نیدرلینڈز نے پچھلے میچ کی طرح سخت گیند بازی کی اور آخری پانچ اوورز میں 40 رنز دینے کے علاوہ نامیبیا کے بلے بازوں کو ہاتھ کھولنے کا موقع نہیں دیا۔
باس ڈی لیڈ نے تین اوورز میں 18 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ روئیلوف وین ڈیر مروے، پال وین میکرن، کولن ایکرمین اور ٹم پرنگل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیں:Ind vs Aus Warm Up Match آخری اوور میں محمد شامی نے دلائی بھارت کو شاندار جیت
یو این آئی۔
T20 World Cup 2022 نیدرلینڈز نے نامیبیا کو 121 رنز کے اسکور پر روکا - ٹی ٹوئنٹی رولڈ کپ 2022
نامیبیا نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا لیکن ان کی اننگز کی رفتار نہ بڑھ سکی۔ نامیبیا کی جانب سے فرائلنک نے ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 43 رنز بنائے، حالانکہ انہوں نے 48 گیندیں کھیلی تھیں۔ اس کے علاوہ اوپنر مائیکل وین لنگن نے 20 (19) اور اسٹیفن بارڈ نے 19 (22) رنز بنائے۔Netherlands off to FLYING start in chase of 122