ETV Bharat / sports

مہندر سنگھ دھونی کے والدین کورونا پازیٹیو - MS Dhoni's parents test positive for Covid-19

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے والد پان سنگھ اور والدہ دیویکا منگل کو کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

Cricketer Mahendra Singh Dhoni's parents corona infected, hospitalized
مہندر سنگھ دھونی کے والدین کورونا پازیٹیو
author img

By

Published : Apr 21, 2021, 12:30 PM IST

دھونی کے والدین کو رانچی کے بریاتو روڈ پر واقع پلس ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ابھیشک جھا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مہندر سنگھ دھونی کے والد اور والدہ کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔ آکسیجن کی سطح بھی بہتر ہے۔ انفیکشن زیادہ نہیں پھیلا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک یا دو دن میں انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ ان کی حالت بہتر ہے۔

Cricketer Mahendra Singh Dhoni's parents corona infected, hospitalized
دھونی کے والدین

ڈاکٹر ابھیشیک جھا نے کہا کہ لوگوں کو گھر میں بھی زیادہ سے زیادہ احتیاط کرنا ہوگا۔

خیال رہے کہ جھارکھنڈ کے گورنر دراوپدی مرمو بھی کورونا سے متاثر ہیں۔ رکن اسمبلی سریو رائے، ایم ایل اے راج سنہا، رکن اسمبلی امر کمار بوری، کچھ آئی اے ایس اور کچھ آئی پی ایس افسران بھی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.