ETV Bharat / sports

Mumbai Indians Head Coach مارک باؤچر ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ منتخب - Mumbai Indians new head coach Mark Boucher

ممبئی انڈین نے باچر کو آئندہ سیزن کے لیے ہیڈ کوچ منتخب کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے سابق وکٹ کیپر بلے باز مارک باؤچر ممبئی انڈین میں مہیلا جے وردھنے کی جگہ لیں گے۔ Mark Boucher named head coach of Mumbai Indians

Mark Boucher named head coach of Mumbai Indians
مارک باؤچر ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ منتخب
author img

By

Published : Sep 16, 2022, 2:58 PM IST

ممبئی: ممبئی نے آئندہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سیزن کے لیے جنوبی افریقہ کے سابق وکٹ کیپر بلے باز مارک باؤچر کو کوچ مقرر کر کیا ہے Former South Africa wicketkeeper batter Mark Boucher۔ فرنچائز نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔ 45 سالہ سابق کرکٹر سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے کی جگہ لیں گے۔ باؤچر جنوبی افریقہ کی مردوں کی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں۔ انہوں نے اس ہفتے کے شروع میں اعلان کیا تھا کہ وہ آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے۔ Mark Boucher named head coach of Mumbai Indians

باؤچر نے جاری ایک ریلیز میں کہاکہ ’’ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ کے طور پر مقرر ہونا ایک اعزاز کی بات ہے۔ ممبئی انڈینز کی تاریخ اور کامیابیاں انہیں کھیلوں کی دنیا کی کامیاب ترین فرنچائزز میں سے ایک بناتی ہیں۔ میں اس چیلنج کے لیے تیار ہوں۔ دنیا کے سب سے کامیاب وکٹ کیپر میں سے ایک باؤچر کے نام ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ شکار کرنے کا ریکارڈ ہے۔

ریٹائر ہونے کے بعد باؤچر جنوبی افریقہ کی اعلیٰ سطح کی کرکٹ فرنچائز ٹائٹنز کے کوچ بن گئے۔ ٹائٹنز نے ان کے تحت پانچ ڈومیسٹک ٹائٹل جیتے ہیں۔ انہیں سنہ 2019 میں جنوبی افریقہ کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا، جہاں انہوں نے ٹیسٹ میچوں میں 11، ون ڈے میں 12 اور T20 انٹرنیشنل میں 23 فتوحات حاصل کیں۔

ریلائنس جیو کے چیئرمین آکاش امبانی نے کہاکہ "ہم مارک باؤچر کو ممبئی انڈینز میں خوش آمدید کہتے ہوئے بہت خوش ہیں۔ اس نے میدان کے اندر اور باہر اپنی مہارت ثابت کی ہے اور امید کی جاتی ہے کہ وہ ممبئی انڈینز کی میراث کو کامیابی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.