ETV Bharat / sports

ICC Women T20 World Cup وومنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پلیئر آف دی سیریز منتخب کھلاڑیوں کی فہرست - جنوبی افریقہ

وومنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023 دس فروری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کل 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ان 10 ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
author img

By

Published : Feb 7, 2023, 9:22 AM IST

ICC Womens T20 World Cup
ICC Womens T20 World Cup

نئی دہلی: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چیمپئن بننے کے لیے 10 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ ورلڈ کپ کا آٹھواں ایڈیشن ہے جو 10 فروری سے شروع ہوگا۔ پہلا میچ جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 17 دنوں تک چلنے والے ورلڈ کپ کا فائنل 26 فروری کو کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ ورلڈ کپ میں شریک تمام ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا گروپ اے میں میزبان جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے ساتھ ہے۔ جبکہ گروپ بی میں بھارت، پاکستان، انگلینڈ، آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔

ICC Womens T20 World Cup
ICC Womens T20 World Cup

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی 15 سالہ تاریخ میں صرف تین ممالک ہی چیمپئن کا خطاب اپنے نام کرپائے ہیں۔ آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ میں اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم ہے۔ آسٹریلیا سب سے زیادہ پانچ بار (2010، 2012، 2014، 2018، 2020) ٹی ٹوئنٹی کا چیمپئن بن چکا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انگلینڈ (2009) اور ویسٹ انڈیز (2016) میں چیمپئن بن چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم صرف ایک بار فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہے۔ سات مرتبہ کھیلے گئے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اعداد وشمار کو دیکھا جائے تو اس میں انگلینڈ کی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس دوران انگلینڈ کے کھلاڑی تین بار پلیئر آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ ٹائٹل جیتنے والوں میں کلیئر ٹیلر (انگلینڈ)، نکولا براؤن (نیوزی لینڈ)، شارلٹ ایڈورڈز (انگلینڈ)، انیا شربسول (انگلینڈ)، اسٹیفنی ٹیلر (ویسٹ انڈیز)، الیسا ہیلی (آسٹریلیا) اور بیتھ مونی (آسٹریلیا) شامل ہیں۔

ICC Womens T20 World Cup
ICC Womens T20 World Cup

یہ بھی پڑھیں : ICC Womens T20 World Cup ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بھارت پاکستان آمنے سامنے ہوں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.