ETV Bharat / sports

IPL 2023 وراٹ، ڈوپلیسی اور میکسویل کی شاندار بلے بازی، لکھنؤ کو 213 رنز کا ہدف - لکھنؤ اور بنگلور کے درمیان 13ویں میچ میں مقابلہ

آئی پی ایل کے 15ویں میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ یہ میچ بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ ر سی بی نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالیے

Lucknow opt to bowl
لکھنؤ سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
author img

By

Published : Apr 10, 2023, 7:43 PM IST

Updated : Apr 10, 2023, 9:28 PM IST

نئی دہلی: لکھنؤ سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ آر سی بی نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالیے اور لکھنؤ کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا۔ رائل چیلنجرز بنگلور لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیمیں فاف ڈوپلیس اور کے ایل راہل کی قیادت میں آمنے سامنے ہیں۔ یہ میچ آر سی بی کے ہوم گراؤنڈ یعنی ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں آئی پی ایل کی تاریخ میں مجموعی طور پر تیسری بار مقابلہ کرچکی ہیں۔ آر سی بی نے پچھلی دو بار جیتا ہے۔ ڈوپلیسی کی کپتانی میں آر سی بی کی ٹیم جیت کی ہیٹ ٹرک کرنے کے ارادے سے اتری ہے۔ لکھنؤ سپر جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

موجودہ سیزن میں لکھنؤ کی ٹیم نے دو میچ جیتے ہیں اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر پہنچنے کے لیے جیت کے ارادے سے میدان میں اترے گی۔ اس کے ساتھ ہی آر سی بی کی ٹیم پچھلے میچ کو بھول کر جیتنے کی کوشش کرے گی۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان لوکیش راہل نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ اس میچ میں مارک ووڈ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ ساتھ ہی بنگلور کی ٹیم بھی کچھ تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ وین پارنیل بنگلور کے لیے کھیلتے ہیں۔

آر سی بی کی پلیئنگ الیون: وراٹ کوہلی، فاف ڈوپلیسی (کپتان)، مہیپال لومرور، گلین میکسویل، شہباز ندیم، دنیش کارتک (وکٹ کیپر)، انوج راوت، ڈیوڈ ولی، وین پارنیل، ہرشل پٹیل، محمد سراج۔

لکھنؤ سپر جائنٹس کی پلیئنگ الیون: کے ایل راہل (کپتان)، کائل مائرز، دیپک ہڈا، مارکس اسٹونس، کرونل پانڈیا، نکولس پوران (وکٹ کیپر)، جے دیو انادکٹ، امیت مشرا، اویش خان، مارک ووڈ، روی بشنوئی۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Apr 10, 2023, 9:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.