ETV Bharat / sports

کولکاتا اور حیدرآباد کے درمیان دلچسپ مقابلہ متوقع - شاردول ٹھاکر اور پھر رنکو سنگھ

آئی پی ایل 2023 کے 19ویں میں آج کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور سن رائزر حیدرآباد کی ایڈن گارڈنز میں آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ہی ٹیم اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔

Kolkata Knight Riders vs Sunrisers Hyderabad IPL Match Preview Eden Gardens
کولکاتا اور حیدرآباد کے درمیان دلچسپ مقابلہ متوقع
author img

By

Published : Apr 14, 2023, 3:28 PM IST

کولکاتا: کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد دونوں ہی ٹیم آئی پی ایل 2023 کی شروعات شکست کے ساتھ کی، لیکن دونوں ٹیم آہستہ آہستہ اپنی ٹیم کی جیت کی گاڑی کو ٹریک پر واپس لانے میں کامیاب ہورہے۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے اب تک کھیلے گئے 3 میچوں میں سے 2 میں کامیابی حاصل کی ہے، جب کہ سن رائزرز حیدرآباد نے تین میچوں میں سے صرف ایک میچ جیتا ہے۔ آج دونوں ٹیمیں اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔

کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو اچھی فارم والے کھلاڑی مل رہے ہیں۔ پہلے شاردول ٹھاکر اور پھر رنکو سنگھ نکھر کر سامنے آئے ہیں۔ کرکٹ کی دنیا گجرات ٹائٹنز کے خلاف آخری اوور میں رنکو کے پانچ چھکو اتنی آسانی سے نہیں بھولے گی۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے حوصلے اب بھی بلند ہوگئے ہیں۔ گزشتہ دو میچوں میں 200 سے زائد سکور کرنے والی اس ٹیم نے پہلے میچ میں اپنے سکور کا دفاع کیا اور دوسرے میچ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے اپنی بلے بازی کی مہارت دکھائی۔ آج کے میچ میں بھی ٹیم سے یہی توقع ہے۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان اب تک 23 میچ کھیلے جا چکے ہیں، جن میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے 15 اور سن رائزرز حیدرآباد نے 8 میچز جیتے ہیں۔

سن رائزرس حیدرآباد بھی پہلے دو میچوں میں مشکلات سے دوچار ہونے کے بعد جنوبی افریقی کپتان کی قیادت میں بہتری کی کوشش کر رہی ہے۔ مارکو جانسن نے پنجاب کنگز کے خلاف جیت میں شاندار باؤلنگ کی، جب کہ کپتان ایڈن مارکرم نے 21 گیندوں پر 37 رنز بنا کر راہول ترپاٹھی کا معاون کردار ادا کیا۔ رائے اور لٹن کولکاتا پہنچ گئے۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو ابھی ابتدائی امتزاج میں ردوبدل کرنا پڑ سکتا ہے۔ رحمان اللہ گرباز کو اب تک تین میچوں میں تین مختلف پارٹنرز ملے ہیں۔ ٹیم میں جیسن رائے اور لٹن داس جیسے کھلاڑیوں کے شامل ہونے سے اوپننگ جوڑی میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔

آخری میچ میں ہیری بروک نے ٹاپ آرڈر میں انمول پریت سنگھ کی جگہ لی اور سن رائزرز نے ہینرک کلاسن کو بھی آزمایا۔ یہ دونوں اس میچ میں بھی کھیلیں گے۔ گیند بازی میں کوئی تبدیلی کرتے ہوئے حیدرآباد گیند بازی کو بہتر بنانے میں پہل کر سکتا ہے۔ کولکاتا نائٹ رائڈرز کی ٹیم سن رائزرس کے خلاف اپنی اسپنرز کی حکمت عملی پر کام کر سکتی ہے، کیونکہ سن رائزرس حیدرآباد اسپن کے خلاف کمزور نظر آرہا ہے۔ حیدرآباد کی ٹیم اب تک اسپنرز کے خلاف اپنے 12 وکٹ گنوا چکی ہے۔ اس سیزن میں اسپنرز کے خلاف ان کا اسٹرائیک ریٹ (101) اور اوسط (13.7) بھی ہے۔ سنیل نارین اس میں خاص کردار ادا کر سکتے ہیں۔

  • 💜 THE STAGE IS SET 🧡

    "𝙎𝙍𝙃... 𝙎𝙍𝙃..." Let the cheer echo in Kolkata tonight! 🔥 pic.twitter.com/CO3gVt45q2

    — SunRisers Hyderabad (@SunRisers) April 14, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ایک زبردست کھیل ہے۔ آخری گیند پر کھیل جیت یا ہارا جا سکتا ہے۔ پچھلے کچھ میچوں سے بھی ایسا ہی ہو رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ہر میچ آخری اوور تک جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آئی پی ایل کا سنسنی بہت اچھا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.